It was great attending the ILO session in Karachi on Impact of Climate Change on Decent Work. Through ESCM, we’re revisiting OSH standards in textiles & tackling industrial effluents to protect communities. Thanks to Debaaj Abidi (ILO) for amazing support. #LivingIndus@FzToor
@Pakistanomy WhatsApp Images voice notes don't get sent or received without VPN. Passport office says no paper for printing passports, all gates of exit being closed
جیسے کسی بھی شے کی بنیادی اساس اس سے چھین کر یا بدل کر اس کو وہی نام نہیں دیا جا سکتا ۔ آپ کسی جانور سے اس کی کوئی صفت لیں اور بدل ڈالیں تو نئی چیز کو آپ جانور نہیں کہیں گے ۔ کسی درخت سے پتے پھول لے کر اس کی جگہ پر سانپ اور بچھو اگا دیں تو وہ ددخت نہیں بلا کہلائے گا ۔
اگر آپ کی ان بنیادی صفات کو کوئی بدل ڈالے تو آپ اس نئی بننے والی چیز کو کم از کم مذہب نہیں کہیں گے
قادیانی فتنہ ۔۔۔
فتنہ ہے مذہب نہیں ۔۔
اس کو مذہب کہہ کر آپ اپنی توہین کر رہے ہیں اور فتنوں کو کچلا جاتا ہے ۔۔۔ نرم بات، نرم رویہ، گنجائش ۔۔۔
کیا نبی کریمﷺ سے محبت غربت اور تنگدستی کا باعث ہے۔۔۔؟
آج جمعہ کی نماز پڑھنے کے بعد بے چینی بڑھ گئی۔۔ بلکہ سکون کی بجائےاضطراب پیدا ہو گیا
اس بےچینی کی وجہ نماز ہرگز نہیں بلکہ مولوی صاحب کا وعظ میں ایک حدیث سنا کر کہ حضور نبی کریمﷺ کا ارشاد ہے کہ
جو مجھ سے محبت رکھتا ہے فقر فاقہ کے لئے تیار رہے۔مجھے سوچ میں مبتلا کر دیا۔۔کیونکہ ابھی تو میں نے بنک سے نئی گاڑی نکلوائی ہے۔ اور فلیٹ کی قسطیں بھی آخری مراحل میں ہیں
اور زندگی آسودگی کی طرف بڑھنے لگی ہے۔ دل تھا کہ کچھ وقت نکال کر اب مذہب کی کچھ تعلیم و تربیت کی طرف توجہ دوں
کیونکہ بچے اب اسکول جائیں گے تو کچھ مذہبی ہوں۔۔ اور والدہ کو عمرہ کرانا چاہتا تھا۔۔ میں یہ اعتراف کرتا ہوں کہ مجھے نبی کریمﷺ سے محبت ہے۔۔
لیکن میں دنیا میں غربت کی زندگی بھی گزارنا پسند نہیں کرتا۔۔ اسی سوچ میں الجھا ہوا دفتر واپس آیا۔۔ آج شائد میرے اندر کا انسان کھل کر سامنے آیا تھا جو خوش نہیں تھا
کولیگ نے پوچھا کہ کیوں منہ اترا ہوا ہے تو نہ چاہتے ہوئے بھی سچ میری زبان پر آگیا کیونکہ مجھے سمجھ نہیں آ رہا کہ کہاں سے دل کو مطمعن کروں
غالب والا حال تھا میرا کہ
ایماں مجھے روکے ہے تو کھینچے ہے مجھے کفر
کعبہ مرے پیچھے ہے کلیسا مرے آگے
کولیگ قہقہ مار کر ہنس دیا بولا آج دفتر کے بعد میں تمہیں اپنے mentor سے ملواؤں گا
لوگ تو اسے "بابا" کہتے ہیں پر مجھے وہ میرا استاد اور ایک سوشل ایکٹوئسٹ زیادہ لگتا ہے
تقریبا شام سات بجے ہم ان کے گھر پہنچے۔۔ وہ ابھی نماز پڑھ رہے تھے۔۔ باہر پورچ میں ان کی جدید ماڈل کی دو گاڑیاں کھڑی تھیں،
ایک آف روڈ کی بڑی گاڑی اور ایک شہری استعمال کی کار۔۔ ان کے صاف ستھرے ملازم نے ہمیں ڈرائنگ روم میں بٹھایا۔۔ان کی بیٹھک دنیا کے چند قیمتی ڈرائنگ روموں سے بھی شائد ایک قدم آگے تھی
میں نے اپنے دوست کی طرف دیکھ کر اشارہ کیا کہ یہ کہاں آگئے ۔۔ اس نے ہاتھ کے اشارے سے پرسکون رہنے کا کہا۔۔
اتنی دیر میں ملازم پانی اور چائے بغیر پوچھے لے آیا ۔۔ اور کہا کہ بابا جی آتے ہیں تب تک آپ چائے پئیں۔۔
مجھے یہاں آتے ہی ایک پرسکون احساس ہوا۔۔ لیکن حیرت زیادہ۔۔ لیکن چائے کی ضرورت زیادہ تھی۔۔مین چائے پینے لگا۔۔
تھوڑے دیر میں ایک خوش پوش درمیانے قد کے شخص اندر داخل ہوئے۔۔ان کے آنے کے ساتھ ہی ایک قیمتی پرفیوم کا جھونکا بھی ایا۔۔ وہ مسکراتے ہوئے آگے بڑھے
میرا دوست ان سے لپٹ گیا انہوں نے پدرانہ شفقت سے اسے اپنی آغوش میں لے لیا۔۔ میں نے ہاتھ ملایا۔۔بہت شفقت سے ملے اور میری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر پوچھا ۔۔ چائے پی لی آپ نے۔۔؟
جی ۔۔ جی۔۔ میرے منہ سے نکلا۔۔ کچھ سموسہ وغیرہ کھایا ۔۔؟
جی بالکل میں نے تکلف سے جواب دیا۔
وہ صوفے میں دھنستے ہوئے بولے۔۔ بیٹا۔۔
نبی کریمﷺ اور تمام بزرگان دین کا یہ اصول رہا ہے کہ آنے والے مہمان کی پہلے خاطر تواضع کرتے اور پھر آنے کا مقصد دریافت فرماتے۔
تو اس لئے میں اپنے ملازموں کو بتایا ہوا ہے کہ میرے آنے سے پہلے مہمان کی حاضر توفیق خاطر مدارد کر دی جائے۔۔
میں مسکرا کر خاموش ہو گیا۔
انہوں نے میرے دوست کی طرف چہرہ کر کے آنے کا مقصد پوچھا۔۔ تو اس نے میری طرف اشارہ کر کے کہا ۔ بابا جی ۔۔ اس کو کوئی پریشانی ہے۔۔ آج جمعہ نماز میں ڈر گیا ہے۔۔ اور اسکے ساتھ ہی قہہقہ لگایا۔۔
انہوں نے معنی خیز نظروں سے مجھے دیکھا۔۔ تو میں بول پڑا کہ ۔۔۔
سر !! کیا نبی کریمﷺ محبت کرنا ،غریب کر دیتا ہے؟؟؟
وہ چونک پڑے۔ اور پھر دھیرے سے مسکرائے۔۔ بولے تم شائد اس حدیث پاک کی بات کر رہے ہو۔۔
سعید بن ابوسعید خدری اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ اس نے رسول ﷺ سے اپنی محتاجی کی شکایت کی۔
رسول ﷺ نے فرمایا:
ابوسعید صبر کرو، کیوں جو بندہ مجھ سے محبت کرتا ہے، اس کی طرف فقر و فاقہ اتنی تیزی کے ساتھ بڑھتا ہے، جیسے سیلاب (کا ریلہ) وادی کی بلندی سے اور پہاڑ ی چوٹی سے پستی کی طرف بڑھتا ہے
میں نے نظریں جھکا لیں اور بولا میں نبی کریمﷺ سے محبت بھی کرتا ہوں لیکن غریب بھی نہیں ہونا چاہتا۔۔
انہوں نے ایک قہقہہ لگایا اور بولے یار ۔۔ گھبراؤ نہیں۔۔ نبی کریمﷺ نے فقر و فاقہ ارشاد فرمایا ہے غربت اور تنگی نہیں
میں نے کہا
فقر وفاقہ تو غربت ہی کی نشانی ہے ناں؟؟
ان کی آنکھوں میں ایک جلال کی چمک آئے اور بولے۔۔ نہیں بالکل نہیں ایسا نہیں ہے
غربت دراصل عربی کا لفظ ہے۔ جس کے معنی۔ وطن اپنے گھر سے دوری۔۔ اسی سے غروب ہونا بھی ہے ۔۔ جس کے معنی چھپ جانا ہے۔۔ اور پرانے زمانے میں پردیس میں تکالیف ہوا کرتی تھیں
سنو!!!جسے ہم غربت کہتے اس کو عربی میں "عسرت " کہتے ہیں جس کے معنی ہیں( دشواری، قِلّت، کمیابی، کمی، کمیاب ہونا، تنگ دستی، تنگی، مفلسی، غریبی، کنگالی) ۔۔
👇
A brother teaching his brother to recite the Shahada before passing away💔💔💔💔
O Allāh forgive us if we are ever of the ungrateful, my heart has collapsed into pieces 💔💔💔😔
Ya Rabb, bring our Muslim brothers and sisters ease 🤲🏾🤲🏾🤲🏾
I never thought I would see the imported cabinet ministers being humiliated like that in KSA. IK's narrative has resonated with Pakistanis worldwide. These thieves deserve all of this and more. #MarchAgainstImportedGovt https://t.co/ho1tziVitn