#EndPetrolLevy
A little less fruit for the https://t.co/A7jBIDCQaw more expense postponed. Another month of difficult choices,it's high time these struggles are acknowledged.
#Endpetrollevy
We women aren't asking for sympathy.We're demanding policies that don't make ordinary families pay the highest price,while the elites go off carefree.
ویمن ونگ جماعت اسلامی کراچی کے تحت کراچی کو سرسبز بنانے کے لیے ایک یادگار پروگرام
Grow Green Karachi
منعقد کیا جس میں شہر سے بڑی تعداد میں خواتین نے شرکت کی
#JIWomen_PlantationDrive#JIWomen#plants#plantation
ویمن ونگ جماعت اسلامی کراچی کے تحت کراچی کو سرسبز بنانے کے لیے ایک یادگار پروگرام
Grow Green Karachi
منعقد کیا جس میں شہر سے بڑی تعداد میں خواتین نے شرکت کی
#JIWomen_PlantationDrive#JIWomen#plants#plantation
ہماری سوچ صرف اپنے بچوں کی تعلیم اور تربیت اور ان کے مستقل سے ہی کیوں وابستہ ہے کیا ہم نے سوچا کہ ہم اپنے بچوں اور انے والی نسلوں کو کیا دے رہے ہیں کیا ماحول کی تبدیلی اور اس کو بنانے کی ہماری ذمہ داری نہیں
Grow Green Karachi
#JIWomen_PlantationDrive@Ebba138077
#JIWomen_PlantationDrive
Imagine a Karachi where every street has trees, every park is full of life, and every child grows up surrounded by nature. Together, we can make it happen.
#GrowGreen Karachi
#JIWomen_PlantationDrive
Let’s replace concrete with greenery, heat with shade, and empty spaces with beautiful gardens. Karachi deserves a greener tomorrow. 🌿💚
#GrowGreen
Grow Green Karachi
#JIWomen_PlantationDrive
Grow Green Karachi
زمین میں پودے اور درخت پرائمری پروڈیوسرز ہیں اور انسان و حیوان کنزیومرز ہیں ۔ اس لئے ہریالی ، درخت زندگی کی بنیاد ہیں ۔
ماہر ماحولیات فرحت طاہر
یہ حملہ صرف جماعت اسلامی پر نہیں بلکہ لیاری کے پرامن عوام، جمہوری جدوجہد اور حق کی آواز پر حملہ ہے۔ گنجان علاقے میں دہشت گردوں کا حملہ کر کے باآسانی فرار ہو جانا سندھ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوال ہے۔
واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ جماعت اسلامی کو دھمکیوں، حملوں اور دہشت گردی سے ہرگز نہیں روکا جا سکتا۔ حق دو لیاری کو مہم اور بدل دو نظام تحریک پہلے سے زیادہ عزم کے ساتھ جاری رہے گی۔ لیاری کے عوام کے حقوق، عدل، امن اور خدمت کی جدوجہد ہر قیمت پر جاری رکھیں گے۔
مطالبہ کرتا ہوں کہ حملہ آوروں اور ان کے سہولت کاروں کو فوری گرفتار کر کے قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے، ورنہ جماعت اسلامی عوام کے ساتھ مل کر آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی۔
#Lyari #JamaateIslami #Karachi #PPP
#حق_دو_لیاری
#بدل_دو_نظام
حلقہ خواتین جماعت اسلامی ضلع شرقی کے زیر اہتمام فہم القرآن کورس کے سلسلے میں ایک تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
ہر دل تک قرآن پروجیکٹ پاکستان کی مرکزی ڈائریکٹر انیلا محمود نے فہم القرآن کورس سے متعلق شرکاء سے سوالات کیے اور ان کی معلومات اور دلچسپی کو سراہا۔
@javeda_faheem Already we face a dearth of working female doctors. Many give it up under family obligations and lack of support. Those who brave it all and then get abused like this is a shame.
Incidents like these puts more pressure on female doctors.