کابینہ میں ہلکی پھلکی تبدیلیاں ہوتی رہیں گی، چھوٹی موٹی بیان بازیاں بھی چلتی رہیں گی، لیکن یہ حکومت کہیں نہیں جا رہی۔ کیونکہ شہباز شریف جیسا تابعدار وزیرِاعظم فوج کو شاید ہی کبھی ملے۔ جیسا کہ میرے کیریئر کے ابتدائی دنوں کے دوست عمر چیمہ صاحب نے ایک بار کہا تھا: اگر فوج شہباز شریف سے بھی خوش نہیں، تو پھر اسے اللہ ہی راضی کر سکتا ہے۔
اپنے ملک میں فٹ بال کھیلتے ۔۔
ہمارے خطے میں آ کر جنگ جنگ کھیلتے ۔۔
پہلے صرف انڈیا، پاکستان، افغانستان ان پالیسیز کا شکار تھا ۔۔
اب پورا مڈل ایسٹ ان ریسٹ کا شکار ہو گا۔۔۔
پتہ نہیں یہ مسلمان کب سمجھیں گے۔۔؟
کسی خوبصورت پوسٹ کو قوٹ ریپلائے میں کاپی کر کے لکھنا، اس پوسٹ کی تعریف، تحسین ہوتی ہے۔۔
یا اپنے جذبات بھی اسی کے مطابق ہوں تو اس کا اظہار ہوتا ہے۔۔
کاپی پیسٹ کرنا نہیں ہوتا۔۔۔
دنیا کو کنٹرول کرنے والے تین ہتھیار ، سود ، سینما (ننگی فلمیں،جوا) ، اور نشہ۔۔
طاقتوروں نے سود کے ذریعے آپ کا مالیاتی نظام کنٹرول کیا،،
سینما اور الم بلم سے آپ کی اخلاقیات کنٹرول کی،،
اور نشے سے آپ کی ذہانت کنٹرول کی۔۔
جب تک دو تگڑے حریف چائنہ اور روس، جنوبی ایشیائی خطے میں موجود ہیں، امریکہ یہاں پہ بار بار chaos کرتا رہے گا۔۔۔
کوئی بھی ملک آپس میں لڑے ، فائدہ برابر سپر پاورز کا ہو گا۔۔
کیونکہ اپنے حمایت یافتہ امیدوار کے ساتھ اسلحے اور دفاعی ٹیکنالوجی کے معاہدے یہ پہلے ہی کر چکے ہوتے۔۔۔
بریگیڈیر کی تنخواہ ، مراعات ، پلاٹ ، پنشن مجھے ادا کردی جائے اور جس مرضی بارڈر پر لڑنے کے لیے بھیج دیا جائے۔
اخے تم جان دو
مخے تم پیسے دو
پھر ہماری پھرتیاں دیکھو
ایک تو یہ مِتھ ختم کریں کہ پاک فوج صرف ڈالروں کے لیے لڑتی ہے۔ پاک فوج فارم سینتالیس کی حکومت کو امریکی آشیرواد دلوانے کے لیے (افغانستان سے) بھی لڑتی ہے۔
یہ الزام سراسر غلط ہے کہ پاک فوج صرف ڈالرز کے لیے لڑتی ہے۔ پاک فوج قطری ورلڈ کپ کی چوکیداری کے لیے بھی لڑ لیتی ہے پاک فوج سعودی ریالوں کے لیے بھی لڑ لیتی ہے۔
مولانا خود بھی اچھی طرح جانتے ہیں کہ ان کی سیاست پر لکیر شریف خاندان بالخصوص مریم نواز نے پھیری ہے کہ مولانا اپنے حجم ( سیاسی ) سے بہت زیادہ مطالبات کرتے ہیں۔ مولانا کا موجودہ سیٹ اپ میں کوئی حصہ نہیں۔ مولانا کو اسی بات کا غصہ ہے۔
ایکشن کمیٹی کل سے مظفرآباد کی جانب لانگ مارچ کررہی ہے۔ دھرنے میں خواتین اور بچوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے جو ممکنہ طور پر مارچ کا بھی حصہ بنیں گے۔ اللہ ان سب کی پاک فوج سے حفاظت فرمائے۔
میں علی بُخاری کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میرا ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں میرا کیس لڑا اور مجھے ضمانت دلوائی
میرا کیس فی سبیل اللہ لڑا
آپ کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں
اگر مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف فوج میں واقعی اتنا ہی شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے، اور مولانا نے واقعی شہداء کی توہین کی ہے، تو عسکری ٹاؤٹس سے بیان بازی کروانے کے بجائے ڈی جی آئی ایس پی آر پریس کانفرنس کریں یا افواجِ پاکستان کے آفیشل اکاؤنٹ سے اس بارے میں ٹویٹ کریں۔
ڈٹ بےغیرتا ڈٹ
What a Fall......
مولانا کے بیان کے خلاف فوج کی حق میں عون چوہدری اور فیاض چوہان میدان میں آئے ہیں اور یہ دونوں بنی گالہ میں عمران خان کی شلوار میں ناڑا ڈالنے کی ذمہ داری انجام دیا کرتے تھے!
اس سے پہلے کہ حکومت کہے کہ پاکستان نازک موڑ پہ آ چکا ہے۔۔
عوام کا فرض بنتا ہے رکشے اور سائیکلیں پکڑے اور خود ہی نازک موڑ کی طرف چل پڑے۔۔۔
کمبختو ۔۔! کبھی کوئی کام خود بھی کر لیا کرو۔۔۔
ہم سے لِخوا کر انگُوٹھا لگوا لیں کہ مستقبل کے کسی بھی الیکشن میں پِی ٹِیَائِی کی موجُودہ چُتیَادَت بشمُول سلاما باد ، پنجاب ، سندھ اور بالخصُوص کے پی سَمبلی میں بیٹھے مادر فروش خچر فارم 47 کے بغیر آئیندہ سَمبلِیوں میں ہرگز کامیاب نہیں ہو سکتے !