اسلام آباد نیشنل پریس کلب کے قریب بلوچ یکجہتی کونسل کی خواتین کے دھرنے میں کھانا تقسیم کرنے والی پی ٹی آئی کی راہنما آمنہ بدر کی گاڑی ڈرائیور سمیت لاپتہ ہو گئی
تیراہ خیبر کے لوگ مارٹر گولے سے شہید ہونے والے بچے کیلیے بریگیڈ ہیڈکوارٹر کے باہر احتجاج کررہے تھے کہ ان پر فائرنگ کر دی گئی، متعدد لوگ شہید اور زخمی
9 مئی کو تحریک انصاف کے حامی اپنے لیڈر عمران خان کے غیر قانونی اور پرتشدد اغواء کے خلاف فوجی دفاتر کے باہر احتجاج کرنے پہنچے تو فائرنگ سے درج سے زائد لوگ شہید اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔
سیکیورٹی ذرائع نے 9 مئی کا سارا ملبہ تحریک انصاف پر ڈال کر ملٹری کورٹ اور دہشت گردی عدالتوں سے مزید سزائیں دلوائیں شہریوں کو باغی کہا۔
تیراہ کے شہریوں پر گولیاں برسانے والوں کو سیکیورٹی ذرائع نے خوارج اور سازش کرنے والا کہا۔ وڈیوز نے اس موقف کو جھوٹ ��ابت کر دیا۔
وادی تِیرہ لہولہان، اپنی ہی پالی ہوئی فوج کے ہاتھوں معصوم، نہتے، بےگناہ پختون پاکستانی شہید ہو رہے ہیں۔ پالیسیاں قابض اور ملک دشمن جرنیلوں کی ہیں لیکن عوام نے پاکستانی فوج کے عام سپاہیوں کو اپنی آنکھوں سے گولیاں چلاتے دیکھا ہے۔ یہ فوج محافظ نہیں، دشمن ہے۔ اپنی حفاظت کے لئے اٹھ کھڑے ہو پاکستانیو۔
"مریم نواز، ہمیں آپ کا کوئی فائدہ نہیں۔ ہمارے مریض کو دوائی نہیں ملی۔
جب ہم مریض کو ہسپتال لائے تھے تو اس وقت اس کی ایسی حالت نہ تھی جو ہسپتال انے کے کچھ گھنٹوں بعد ہو گئی اور مریض جاں بحق ہو گیا۔
ڈاکٹر نے کہا، مریض مرتا ہے تو مر جاۓ"
ساہیوال کی صورتحال
وادی تیراہ کے حالات تیزی سے قابو سے باہر جا رہے ہیں اور گاڑیوں کو بھی آگ لگا دی گئی ہے. پختونخوا میں شرپسندی کے لیے کوئی جگہ نہیں چاہے وہ طالبان کے نام پر ہو یا وردی کے زور پر۔
اس سرزمین کے لوگ فساد اور ظلم کسی صورت قبول نہیں کرتے.
#StopPashtunGenocide#KhyberTerahUnderAttack