پی ٹی آئی کی ایک اور 9 مئی کی تیاری، اسلام آباد پولیس نے اسلحے کے ساتھ کارندہ گرفتار کرلیا
27 ستمبر کا احتجاج، فساد کا بہانہ ہے گرفتار کارندے کے انکشافات
اپنے 5 مزید ساتھیوں کی موجودگی کا اعتراف، قانون نافذ کرنے والے ادارے ساتھیوں کی گرفتاری کےلئے متحرک
بھتہ خوری اور دہشتگردی سے تنگ آ کر تربت کے بہادر مقامی لوگوں نے جلال روڈ پر ایک مسلح بی ایل ایف دہشتگرد کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ عوام نے انتظار نہیں کیا، خود کارروائی کی، اسے سبق سکھایا اور دہشتگرد تنظیم کا جھنڈا بھی پھاڑ کر ٹکڑے ٹکڑے کر دیا۔
موقع سے ایس ایم جی رائفل بھی برآمد ہوئی، جس کے بعد گرفتار دہشتگرد کو سی ٹی ڈی کے حوالے کر دیا گیا، جبکہ اس کا ساتھی موقع سے جان بچا کر فرار ہو گیا۔..
اور جب اس ویڈیو پر پیکا ایکٹ لگے گا تو حیدر سعید کی مما چونک میں منجی وچھا کر اپنے بیٹے کیلئے اتھرو بہائے گی اور کہے گی “ میرے بیٹے کو عمرانی محبت کی وجہ سے گرفتار کیا گیا ہے “ جیسے فلک جوید کے پاپا چیکیں مار رہے ہیں
بیٹی کے پہلے قدم سے رخصتی کی دہلیز تک والدین اپنی محبت، محنت اور دعائیں نچھاور کرتے ہیں، آگے اس کے نصیب سوہنا رب لکھتا ہے۔ دعا ہے کیپٹن صفدر اور مریم نواز صاحبہ کے اس جگر کے ٹکڑے کو کبھی گرم ہوا نہ لگے، رب ہر بری نظر سے بچائے اور نئی زندگی محبت، عزت اور خوشیوں سے بھر دے۔ آمین
جس کا افتتاح کرنے گیا وہی دیوار گر گئی استغفرﷲ 🙆🏻♂️
پشاور میں سٹی سرکلر روڈ پر سہیل آفریدی افتتاح کرنے گیا اور دوران تقریب ہی افتتاحی دیوار گر گئی جس میں کئی پولیس اہلکار شدید زخمی ہو گئے ہیں 😡
جب چھوٹے سے چھوٹے منصوبے میں کرپشن ہو گی تو ایسے ہی دیواریں گریں گی 🖐🏿😡🖐🏿
بھارت میں برکس اجلاس کی ناکامی کا یہی واضح ثبوت کہ ہر ایسے ایونٹ کو مودی اپنے گھٹیا طریقے سے برباد کردیتا
بھارت نے کوشش بہت کی لیکن برکس اعلامیے میں پاکستان کے خلاف ایک لفظ بھی نہ نکلواپائے،معرکہ حق کے بعد دنیا جانتی ہے کہ پاکستان کیا ہے اور بھارت کیا
جب بات حضور سرور کونین کے روزے اور بی بی عائشہ رضہ کے حجرے تک آٰۓ گی تو سب دشمنوں کو رگڑ دیا جاۓ گا سعودی عرب پے حملے کرکے حوثیوں اور ان کے حواریوں نے اپنے لیے جہنم کے دروازے کہول دیے ہیں
پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد۔
اسد عمر صاحب۔۔۔۔
رضا اللہ مشوانی نے بیٹنگ کی اورآپ نے اپنی ذہنی پستی کی نمائش کر دی۔ دہشت گردی جیسے قومی المیے کو سیاسی جگت بنانا شرمناک ہے۔ اختلاف کریں مگر اتنا نہ گریں کہ قوم کے زخم بھی آپ کو مذاق لگنے لگیں۔۔
نظامی صاحب چلو یہ تو پاکستان میں یادگار فتح کی تقریب کا معاملہ ہے جہاں مہمانوں کو مدعو کر لیا جاتا ہے
لیکن کیا آپ نے اُس وقت سوال اٹھایا تھا جب ایک عورت اپنے موجودہ شوہر کیساتھ ساتھ سابقہ شوہر کو بھی سرکاری خرچے پر عمرہ کروانے لے گئ تھی؟
بَارَكَ اللَّهُ لَكَ، وَبَارَكَ عَلَيْكَ، وَجَمَعَ بَيْنَكُمَا فِي خَيْرٍ !
اللہ تمہیں برکت دے، اور تم پر برکت نازل فرمائے، اور تم دونوں کو خیر و بھلائی کے ساتھ اکٹھا رکھے۔ آمین ثم آمین 🤲
ایک تھا طاقتور اور ایک تھا غریب
طاقتور غریب کو مارتا رہا
جیسے ہی غریب نے انصاف کے لئے پیچھے مڑ کر قانو۔ کی طرف دیکھا تو قانون اسے ب بس دکھائی دیا
لاشیں قبرستان میں زمین کے نیچے نہیں غریب کی صورت میں زمین کے اوپر پھر رہی ہیں
غریب مر چکا ہے
تو ناظرین چائینیز صدر بھی برکس اجلاس میں شرکت کے لیے دہلی پہنچ چکے ہیں اس برکس کی طاقت کا اندازہ اس سے لگا لیں کہ امریکہ نا اب تک پوٹن کو ڈیفالٹ کرواسکا اور نا ایران کو شکست دے سکا آپ نے بس تماشہ دیکھنا ہے کیونکہ ہمیں پانامہ لیکس کے زریعے دشمن نے اس بلاک سے کان پکڑ کر نکالا تھا
ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کا بھارتی میڈیا کو منہ توڑ جواب..! BRICS اجلاس میں NDTV کی جانب سے پاکستان پر من گھڑت الزامات کی تائید حاصل کرنے کی کوشش ناکام ہو گئی۔ملائشین وزیراعظم انور ابراہیم نے واضح کیا کہ ہماری انٹیلی جنس کے مطابق پاکستان میں کسی قسم کی ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی نہیں ہے۔
صبح بخیر
ہر نئی صبح اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک نیا تحفہ، نئی امید اور نئی مہلت ہے۔
گزرا ہوا کل اُس کے سپرد کریں، آج کو بسم اللہ سے شروع کریں اور آنے والے کل کے لیے اُس پر بھروسا رکھیں۔
یا اللہ! ہماری آج کی صبح کو رحمت، برکت، صحت، سکون، حلال رزق اور قبولِ دعا والی صبح بنا دے، ہمارے دلوں کو اپنے ذکر اور عشقِ رسول ﷺ سے منور فرما