پنجاب واسلام آبادمیں ماورائےعدالت قتل کاموسم جاری
اسلام آباد۔اے ایس آئ علی اکبرشہیدکاقاتل پولیس مقابلہ میں پارکردیاگیا
جب پولیس نےقتل کےفیصلےکرنےہیں توعدالتیں بندکردیں!
مان لیں نظام انصاف ناکام ہوچکاہے!
یہ صرف آج ایک دن کی 21 ویں ماورائے عدالت قتل کی خبر ہے۔
مجھےکسی کرمنل سے کوئ ہمدردی نہیں،میرامسئلہ یہ ہےکہ عدالتیں کس لیئےہیں؟
انصاف عدالتوں نےکرناہے یا ذاتی پسند ناپسند نے؟
جھوٹ و ناانصافی پر کھڑی کی جانے والی عمارت ہمیشہ ناپائیدار رہتی ہے اور مکین کے سر پر آ گرتی ہے۔
پولیس کو قتل کا اختیار دے دینا قاتل و مقتول ، مجرم و ملزم، پولیس و چور کا فرق ختم کر دینے کے مترادف ہے۔
اگر کسی کو لگتا ہے کہ اسطرح جرائم کا خاتمہ ہو جائے گا تو وہ احمقوں کی جنت میں رہتا ہے۔
جرائم کا خاتمہ نظام عدل کی مضبوطی سے ہوتا ہے نہ کہ اسطرح کے ماورائے عدالت و قانون،غیر قانونی اقدامات سے!😔
ڈگری کالج ٹانک میں پری فرسٹ ائیر کلاسسز کا آغاز ھو چکا ھے۔ خواہشمند طلباء 8:30 بجے تک پہنچ جائے۔۔اپنے ساتھ فارم ب، والد کا شناختی کارڈ ، نویں جماعت کی ڈی ایم سی اور ایک عدد تصویر لائیں۔ شکریہ
پشاور میں پولیس خصوصا ابابیل فورس کے اہلکار باہر کے شہروں/قبائلی اضلاع سے آنےوالوں کو کم تر انسان سمجھ کر نہ صرف ان کی بےعزتی کرتےہیں بلکہ انہیں ڈرادھمکاکر جیبیں گرم کرنےکی بھی کوشش کرتےہیں۔
شہر میں عارضی مقیم اور مسافروں کیساتھ پولیس روئیےسےپولیس افسران اگاہ ہے۔😭 @KP_Police1
Israel makes those imprisoned serve their full sentence in prison even if they’re dead…
142 Palestinians that have died in prison (mostly children) are kept in refrigerators as a form of collective punishment and psychological torture against their families.
Exciting News!
گورنمنٹ ڈگری کالج ٹانک میں بی ایس #کمپیوٹر سائنس اور بی ایس #کیمسٹری میں داخلے کا دوسرا دور شروع
آخری تاریخ 23 نومبر 2023
Programs offered:
#BSComputerScience#BSChemistry
Apply online
https://t.co/pBfs902MA1