فرعونیت ملاحظہ فرمائیں
خاتون نے واش روم جانے کا کہا تو پولیس والے کا لہجہ دیکھیں جیسے کوئی بہت بڑا قاتل یا ڈکیت سامنے کھڑا ہو۔ اصل مجرمان کے سامنے آواز تک نہیں نکلتی، سارا روب معصوم شہریوں پر ڈالتے ہیں
(آئی جی پنجاب پولیس اس واقعے کا فوری نوٹس لیں)
خیبرپختونخوا میں بدامنی ہے حکومت کی رٹ نہیں ہے شہری محفوظ نہیں ہیں ۔
پوچھنا یہ تھا کہ یہ میاں نواز شریف ابھی ہفتہ پہلے جس ناران ، بیسر اور لولوسر میں گھوم رہے تھے وہ بلوچستان میں ہے ؟
Do not stop talking about Epstein!
Do not stop talking about Epstein!
Do not stop talking about Epstein!
Do not stop talking about Epstein!
Do not stop talking about Epstein!
Do not stop talking about Epstein!
Do not stop talking about Epstein!
یہ مطالبہ کس جگہ کیا قاسم خان نے ساؤنڈ بائٹ تو چلائیں @AmmadYousaf صاحب ۔ میں قاسم خان کی مذمت کرنا چاہتا ہوں۔
Can we have a sound bite please, @AmmadYousaf sb? I want to condemn @Kasim_Khan_1999 .
2021 میں پٹرول مہنگا تھا
2026 میں پٹرول متبرک ہے اس لیے آنکھیں بند کر کے خریدیں اور زیادہ چُوں چُوں نہ کریں : منصور لونڈہ لپاڑہ کا نیا قول
@_Mansoor_Ali
ایپسٹین فائلیں...
انہوں نے ایران کے ساتھ جنگ اس لئے شروع کر دی تاکہ یوروپ و امریکہ کے عوام ان ویڈیوز اور تصاویر کو بھول جائیں جن میں صیہونیوں نے ان کی معصوم بچیوں کی عصمتوں کو جبری پامال کیا گیا ۔
عمران خان کے دور میں پٹرول کی تاریخی قیمت اضافہ ہوا تھا لاکھ ڈاون کے بعد 139ڈالر فی بیرل پاکستان میں قیمت تھی 145 روپے۔
۔۔۔۔آج شدید ترین جنگ میں بھی $107 اوپر نہیں گیا اور قیمت ہے 321 روپے۔
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب انگریزی میں یہ ٹرینڈ #ImranKhanUnlawfullyDetained شروع کریں کیونکہ قاسم نے آج اقوام متحدہ میں بھی کہا ہے کہ میرا والد غیر قانونی طور پر قید ہے۔
اس وقت خاموشی گناہ ہے آپ خان صاحب کی رہائی کے لئے جو بھی کر سکتے ہیں وہ ضرور کریں
پی ٹی آئی آفیشل نے قاسم کے اقوامِ متحدہ میں خطاب کی ویڈیو اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ جاری کر دی۔
جن کو انگلش میں ان کی تقریر سمجھ نہیں ارہی تھی وہ اردو ترجمہ کے ساتھ پڑھیں تاکہ وہ لوگ جو فیک بیانیہ بنا رہے ہیں ان کا سد باب ہو سکے
بڑا انکشاف👉🇺🇲🚨
ایران نے جنیوا میں امن مذاکرات کے دوران اپنی تمام افزودہ یورینیم دینے کی پیشکش کی۔ برطانوی حکام نے اسے ایک قابلِ اعتبار پیشکش سمجھا۔ چند گھنٹوں بعد، ٹرمپ نے ایران پر بمباری شروع کر دی۔ امریکہ امن نہیں چاہتا تھا، وہ جنگ چاہتے تھے