5. سورۃ المائدة:
اَفَلَا یَتُوۡبُوۡنَ اِلَی اللّٰہِ وَ یَسۡتَغۡفِرُوۡنَہٗ ؕ وَ اللّٰہُ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ(74)
۷۴۔ آخر یہ لوگ اللہ کے آگے توبہ کیوں نہیں کرتے اور مغفرت کیوں نہیں مانگتے؟ اللہ بڑا بخشنے والا، رحم کرنے والا ہے
اگر کسی نے اپنے گھر کی نئی منزل ڈالنی ھے تو اس کے لئے 10 لاکھ بلاسود قرض دیا جائے گا۔۔ اگر آپکو اپلائی کرنا مشکل لگتا ھے تو آپ قرضے کے لئے کال بھی کر سکتے ہیں👇
تمام کمانڈرز جنگ کے بدلتے ہوئے کردار کے مطابق ملٹی ڈومین ٹرانسفارمیشن پلان پر تیزی سے عمل کریں،پاکستان کی خودمختاری اور قومی مفادات کا ہر قیمت پر تحفظ یقینی بنایا جائے، فیلڈ مارشل کا کور کمانڈرز کانفرنس میں ہدایت
ترکیہ سے ہمارے بھائی، وزیرِ توانائی، یہاں موجود دیگر رفقائے کار سمیت پاکستان کی مدد کے لیے بہت پرعزم ہیں۔ صدر رجب طیب اردوان سے لے کر ان کی کابینہ کے تمام ارکان، اور ترکیہ کے کاروباری حضرات (خواتین و حضرات) پاکستان کا ساتھ دینے کے لیے تیار ہیں۔
میں اس موقع پر اپنے عزیز بھائی صدر رجب طیب ایردوان کا پرتپاک استقبال اور پُرخلوص مہمان نوازی پر تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ترکی کے عظیم صوفی شاعر یونس ایمرہ نے نہایت خوبصورتی سے کہا تھا:"دوست کے لیے سب سے بہترین گھر ایک محبت بھرا دل ہوتا ہے۔"
ہمارے دونوں ممالک کے تعلقات کی اس سے بہتر ترجمانی شاید ہی کوئی اور الفاظ کر سکیں۔پاکستان نے ہمیشہ ترکی کے عوام کے دلوں میں اپنا گھر پایا ہے، اور اسی طرح ترکی بھی ہر پاکستانی کے دل میں بستا ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف
میری اپنی کہانی، درحقیقت ہزاروں لوگوں کی کہانی ہے۔ میرے سیاسی مخالفین سمیت، کوئی بھی شخص، خواہ اس نے کسی بھی نوعیت کا جرم کیا ہو، اپنے بنیادی احترام، انسانی وقار، صفائی ستھرائی اور بنیادی سہولیات سے محروم نہیں ہونا چاہیے ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
گلشن اقبال کراچی میں رینجرز کے اہلکاروں نے ایک دہشتگردانہ حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔ دہشتگردوں نے بارودی مواد سے بھری گاڑی (VBIED) استعمال کر کے اہداف کو نشانہ بنانے کی ناکام کوشش کی، مگر گیٹ پر تعینات الرٹ جوانوں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج جماعت الاحرار کے پانچ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
#Karachi #SecurityForces