6 ماہ گزر گئے۔
یقین دہانیاں بھی ملیں، مگر گندف بالا ہائی سکول آج بھی بند پڑا ہے
طلبہ تنگ کمروں میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں، جبکہ ایک مکمل عمارت خاموشی سے منتظر ہے
اب وقت وعدوں کا نہیں، عملی اقدام کا ہے۔تعلیم ہربچے کا حق ہے اسے مزید انتظار میں نہ رکھا جائے
@CSKPOfficial
گندف (تحصیل ٹوپی، ضلع صوابی) میں 14 ماہ سے پینے کے پانی کا شدید بحران جاری ہے۔ نئی پائپ لائن اسکیم (گندف 807) میں سنگین غفلت—پائپ 4 فٹ کی بجائے صرف 6 انچ گہرائی میں بچھائی جا رہی ہے، جو بارشوں میں تباہی کا سبب بن سکتی ہے۔ حکام فوری نوٹس لیں اور معیاری کام یقینی بنائیں۔ @dcswabi
یکم مئی محض ایک دن نہیں، بلکہ محنت، عزم اور قربانی کی عظیم داستان کا اعتراف ہے۔
قوموں کی ترقی اُن ہاتھوں کی مرہونِ منت ہے جو خاموشی سے اپنے پسینے سے مستقبل تعمیرکرتےہیں۔
آج عہد کریں کہ ہر محنت کش کو اس کا جائز حق، عزت اور محفوظ مستقبل فراہم کرنے کے لیے سنجیدہ کردار ادا کریں گے۔
"6 ماہ گزر گئے۔
یقین دہانیاں بھی ملیں، مگر گندف بالا ہائی سکول آج بھی بند پڑا ہے
طلبہ تنگ کمروں میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں، جبکہ ایک مکمل عمارت خاموشی سے منتظر ہے
اب وقت وعدوں کا نہیں، عملی اقدام کا ہے۔تعلیم ہر بچے کا حق ہےاسے مزید انتظار میں نہ رکھا جائے۔
@CSKPOfficial
@CSKPOfficial
محترم چیف سیکریٹری خیبرپختونخواہ!
عبدالبصیر ولد صدبر خان، محلہ مولاخیل (جامرہ) گندف، تحصیل ٹوپی، ضلع صوابی کینسر کے مریض ہے اور شدید مالی مشکلات میں ہے۔فوری سرکاری مدداور علاج کی اپیل۔
03150538710
03136304697
#Swabi#Topi#CancerPatient#KPK#HelpNeeded
ٹوپی بس اسٹینڈ کی منتقلی میں حائل رکاوٹیں ایک ایک کر کے ختم ہو رہی ہیں ٹرانسفارمر کا مسئلہ حل، میٹر کا مسئلہ بھی حل ہو چکا ہے۔
اب امید ہے کہ متعلقہ حکام اس معاملے کو سنجیدگی سے لیں گے اور بس اسٹینڈ کو جلد از جلد نئی جگہ منتقل کیا جائے گا۔
#TopiBusStand@CSKPOfficial@dcswabi
ٹوپی بس اسٹینڈ کی منتقلی میں حائل رکاوٹیں ایک ایک کر کے ختم ہو رہی ہیں ٹرانسفارمر کا مسئلہ حل،میٹر کا مسئلہ بھی حل ہو چکا ہے۔ اب امید ہے کہ متعلقہ حکام اس معاملےکوسنجیدگی سے لیں گے اور بس اسٹینڈکو جلد ازجلد نئی جگہ منتقل کیاجائےگا۔
#TopiBusStand@CSKPOfficial@dcswabi