One teaspoon of honey is the lifetime work of about 12 bees. That tiny spoonful comes from roughly 30,000 flower visits and about 750 miles of bee flight.
🔔#fact#Science
Hey @grok, 24 hours from now, choose one random person from my comments to win $100.
Just make sure they’re following me, liked this post, and reposted it.
As always, I’ll share the proof.
آخرکار اس نے سو دینار ادا کیے اور کہا کہ وہ گورنر سے ملنا چاہتا ہے۔
اس نے گورنر سے کہا: "آپ کو وصیت کرتا ہوں کہ میری قبر پر لکھوا دینا: 'جس نے عورتوں کا کہنا مانا، اس نے دوگنی اور تین گنی سزا پائی۔"
منقول
#Pakistan#archives#storytime
"عربوں کے دلچسپ واقعات میں سے: عورتوں کا کہنا نہ مانو
کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے کوئی جرم کیا تو قاضی نے اسے تین سزاؤں میں سے ایک چننے کو کہا:
پہلی سزا: سو پیاز کھانا
دوسری سزا: سو کوڑے کھانا
تیسری سزا: سو دینار ادا کرنا
اس نے دوبارہ اپنی بیوی سے مشورہ کیا، تو اس نے کہا: "اگر پیاز نہیں کھا سکتے تو ایک گھنٹے کا درد بہتر ہے روز روز کے درد سے۔"
آدمی نے کوڑے چن لیے۔
جب کوڑے کی تعداد بہتر تک پہنچی تو اس کے گھٹنے کانپنے لگے اور وہ چیخنے لگا: "بس کرو، میں مزید برداشت نہیں کر سکتا۔"