جج صاحب کہہ رہے ہیں کہ آپ بحث شروع کریں
یعنی جب ہائی کورٹ نے کہہ دیا کہ ٹرائل کورٹ کو بتاہیں کہ معاملہ اوپر 3:30 بجے تک زیر التوا ہے اور آپ کاورائی روک دیں لیکن جج صاحب جاری ہیں .
آج کا دن عدلیہ کی تاریخ میں اہم دن ہے آج ایک طرف موقع جسٹس کارنئیلیس بننے کاتو دوسری طرف جسٹس منیر کے کرتوتوں کو بھی آزمایا جا رہا ہے اب چونکہ سب کچھ عدلیہ کے ہاتھ میں ہے لہذا ہم بطور قوم ان سے انصاف کو توقع رکھتے ہیں
ہم نے یہ استدعا کی جج ہمایوں دلاور سے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے کہا اگر ٹرائل کورٹ میں دلائل ہو رہے تو نہیں ہونے چاہئیں،جج صاحب نے کہ امجدپرویز دلائل دےدیں، خواجہ حارث بعد میں دےدیں گے،ہم نے یہ کہا کہ پر انڈیپینڈنٹ پریشر نہیں ہونا چاہیے، خواجہ حارث یہاں موجود نہیں، خواجہ حارث موجود نہیں تو کیا دلائل سنیں گے، ہمیں کہاگیاہےکہ ساڑھے تین تک سیشن عدالت میں سماعت روک دی گئی ہے، خان صاحب کے وکلاء بہت ہیں لیکن دلائل خواجہ حارث دیتے ہیں،جج صاحب نےکہا کہ عدالت فیصلہ محفوظ نہیں کرےگی، صرف دلائل سنے گی،جج صاحب نے الیکشن کمیشن کے وکیل کو کہا کہ آپ اپنے دلائل جاری رکھیں،
الیکشن کمیشن کے وکیل امجدپرویز کی جانب سےحتمی دلائل ہائی کورٹ کے حکم کے باجود جاری.
گرفتاری القادر ٹرسٹ کیس میں ہوئی اور فرد جرم توشہ خانہ کیس میں لگائی گئی دنیا کی تاریخ میں شاید ہی کوئی ایسا کیس ملتا ہو جب کسی ایماندار شخص کو رگڑا لگانا ہوتا ہے تو سارے قوانین توڑنے پڑتے ہیں عمران خان کو سزا دینے والوں کی بھی علم ہے عوام اسے تسلیم نہیں کرے گی۔۔
عمران خان کی گواہوں کو پیش کرنے کی درخواست مسترد۔ حق صفائی بھی چھین لیا۔ عدل کا قتل۔ انصاف کو انکار۔ جج دلاور کی عدالت کا انوکھا قانون۔
وی لاگ
https://t.co/cIbDX9VQgS
نواز شریف زرداری اور عقلمند طاقتور ترین لوگوں کے اندازے کے مطابق جب عزت ماب ھمایوں دلاور اپنا تاریخی اور ذہین فیصلہ (جو کچھ لوگ دعوی کرتے ہیں کہ پہلے ہے لکھا جا چکا ہے) سنا دیں گے تو پھر عمران خان کی سیاست ختمُ ہو جاے گئی! سب لوگ سمجھ جایں کہُ عقلمند اور طاقتور لوگوں کے ساتھ پنگا نہیں کرنا ہوتا! طاقت طاقت ہوتی ہے! ھاتھی ھاتھی ہوتا ہے! ٹرکُ ٹرک ہوتا ہے! اور سولئین سیولین ہوتا ہے! وغیرہ وغیرہ! اور پھر جب سب مایوس ہو جایں گے تو حضرت نواز شریف لندن سے واپس تشریف لے آئین گے! چوتھی دفع وزیراعضمُ بن کے عوام کی سچی خدمت کے لئے! پتہ نہیں کیوں مجھے یہ ہوتا نظر نہیں آ رہا! عمران خان نے جس جرات اور مستقل مزاجی کے ساتھ یہُ مشکل وقت گزارا ہے، مجھےُ تو کچھ اور ہوتا نظر آ رہا ہے! کچھ اور ہی ہو گا! https://t.co/neRa5N0yaA via @YouTube
کہنے کو تو نااہل عمران خان کو کرنے کی کوشش اور جلدی ہے لیکن دراصل یہ نظام انصاف کو نااہل و ناکارہ کریں گے عمران خان اگر زبردستی نااہل کر بھی دیا جاتا ہے تو درحقیقت پورے کا پورا نظام اپنی نااہلی پر مہر ثبت کرے گا
جہاں روٹی مَزدُور کی تنخواہ سے مہنگی ہوجائے وہاں دو چیزیں سَستی ہوجاتی ہیں ، عَورت کی عِزت اور مَرد کی غیرت - (سُلطان صلاح الدین ایُوبی رحمتہ اللہ علیہ)
الیکشن کمیشن کے وکیل اور ہمارے وکیل نے جج ہمایوں دلاور صاحب کو کہا ہے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین بجے کا وقت چیف جسٹس نے دیاہےاور ڈائریکشن دی ہےکہ سیشن عدالت تب تک کاروائی روک دے،اگے سے جج صاحب کہتے ہیں کہ یہ تو نہیں کہا کہ دلائل بھی روک دیں یعنی 1:30 بجے آ کے دلائل دیں. جب ہائی کورٹ کہہ رہی ہے کہ کاروائی روک دے تو بحث سننا بھی تو کاروائی میں آتا ہے،ویسے میں نے زندگی میں اتنی تیزی اور یک طرفہ کاروائی نہیں دیکھی.