📚 گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول تارا جاٹ، PSRP فیز ون، بہاولنگر میں پہلی بار Brain of Tara Jat Test کا انعقاد کروایا ۔
یہ عوام کے بڑھتے ہوئے اعتماد اور وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن اور وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات کی تعلیمی پالیسیوں کا ثمر ہے
#ranasikandar#psrp
📚 گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول تارا جاٹ، بہاول نگر — PSRP فیز ون 🏫
🎯 پہلا QAT: 100% شاندار نتیجہ! 🏆
طلبہ کی محنت، اساتذہ کی کاوش اور بہترین تعلیمی ماحول کا ثمر۔
الحمدللہ! کامیابیوں کا سفر جاری ہے۔ ✨
#foryou#ranasikandar #psrp
🏆 سالانہ رزلٹ تقریب 2025 📚✨
گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول تارا جاٹ، PSRP فیز ون، بہاول نگر میں سالانہ نتائج کی شاندار اور پُرجوش تقریب کا انعقاد، طلبہ کی محنت کو بھرپور انداز میں سراہا گیا۔ 🌟
#foryou#nsfwtwtًً#ranasikandar
شفاف مالیاتی انتظام
مریم نواز کی قیادت میں #PEF فنڈز کے درست استعمال اور آڈٹ کے سخت نظام پر عمل پیرا ہے۔ #PSRP اسکولوں کے مالی معاملات انتہائی شفاف ہیں۔
مضبوط سکول، باصلاحیت اساتذہ اور روشن مستقبل ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔
پی ایس آر پی کے ذریعے تعلیمی بہتری پر توجہ قابلِ ستائش ہے
#مریم_کےپنجاب_کاوزیرتعلیم
PSRP continues to represent hope, reform and opportunity within Punjab’s education sector.
Heartiest congratulations to Rana Sikandar Hayat on his appointment.
#مریم_کےپنجاب_کاوزیرتعلیم