یہ حلقہ پی پی 288 سے ن لیگ کے امیدوار سید علیم شاہ ہیں جنہیں سیٹ کی آفر ہوئی جو کہ پی ٹی آئی کے امیدوار ملک اقبال ثاقب نے فارم 45 کے مطابق 25 ہزار کی لیڈ سے جیتی تھی لیکن علیم شاہ نے لینے سے انکار کر دیا بعد ازاں وہ سیٹ آزاد امیدوار حنیف پتافی کو دے دی گئی اور پی ٹی آئی کے امیدوار اقبال ثاقب کو ہرا دیا گیا
@PTIofficial
#ElectionResults
پنجاب حکومت کا سانحہ کاہنہ میں جاں بحق ہونے والے بچوں کے لواحقین کو 20,20 لاکھ روپے جبکہ زخمیوں کو 5,5 لاکھ روپے دینے کا اعلان، مشیر وزیراعلیٰ پنجاب ذیشان ملک
3 ججز نے جسٹس ڈوگر کے گرد گھیرا تنگ کر دیا
نئی حکمت عملی کیلئے بند کمروں میں خفیہ میٹنگ
اہم انکشافات۔۔۔ سنیے تفصیلات👇
https://t.co/dgq0gI3nos
@FAKOfficial_#Imanmazari#ImranKhan
میڈم 5G @ShazaFK لانچ کے دعوے کر رہی ہیں جبکہ حقیت یہ ہے کہ 4G بھی ہم سے چل نہں رہا روالپنڈی اسلام آباد میں نیٹ کا یہ حال ہے تو کوٹ ادو اور دیہات میں عوام کا کیا حال ہونا کیا یہ کمپینز صرف بل لینے آتے ہیں یا سروس دینا بھی ذمہ داری ہے؟کب تک عوام کو خراب نیٹ، ڈراپ کالز اور جھوٹے وعدے برداشت کرنے پڑیں گے؟
@PTCLOfficial@Zongers@jazzpk
بھائی گلبرگ گرین میں پیٹرول پمپ مین ایکسپریس ہائی وے سے 4 کلومیٹر اندر کی طرف ہے۔۔۔ مگر پھر بھی گاڑیوں کی لمبی لائنیں تھیں۔۔ اندازہ لگائیں کہ لوگ اتنے پیٹرول جلا کر سستا پیٹرول لینے تو آ گئے۔۔ مگر اپنے حق کیلئے کوئی نہیں بولے گا
#petroleumprices#Petrol
ہمارے دوست غلام مصدق مستوئی ابھی گاڑی بھگا کر پیٹرول پمپ کی طرف بھاگے ہیں ، 12 بجے سے پہلے پہلے انہیں پرانی قیمتوں پر پیٹرول مل جائے گا ؟ویسے مجھے نہیں لگتا۔۔۔۔۔ @GMusaddiq
عمران خان کی صحت سے متلعق انکشافات کے بعد کسی کی صحت محفوظ نہیں۔۔ آج ہم نے کھڑا ہونا ہے اور بڑے فیصلے کرنے ہیں۔۔ سلمان اکرم راجا
#ImranKhanHealthEmemrgency
کے پی کے اجلاس میں کچھ بڑا ہونے جارہا ہے؟
سہیل آفریدی اور وفاق کے درمیان تلخی کم ہوگی یا بڑھے گی؟
جسٹس یحیٰ آفریدی کی آزاد ججز پر پابندیوں کے بعد آزاد ججز کیا کریں گے؟ سنیے صدیق جان سے👇
https://t.co/lNPwxonmko
بریکنگ نیوز
ملک بھر میں ہائی الرٹ جاری
پی ٹی آئی ماحول بنانے میں کامیاب۔۔
بڑی ہلچل۔۔ صدیق جان کے انکشافات👇
https://t.co/gJ1DuiccwR
@SdqJaan#5August#ImranKhan
جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے جسٹس یحیٰ آفریدی کے لائے گئے جسٹس ڈوگر اور دیگر ججز کو نظام انصاف کی عمارت کو منہدم کرنے والا ڈیمولیشن اسکواڈ قرار دے دیا