کمپنی اپنی گھٹیا حقیقت آشکار ہونے پر سٹھیائی ہوئی ہے۔ عادل راجہ ایسا حواسوں پر سوار ہے کہ وہ جعلی آڈیوز بنابناکر عوام کی منت ترلوں پر اتر آئے ہیں کہ اسے فالو ناکرو🤣😅😎
ارشد شریف شہید کی نصیحت کیمطابق شتونگڑوں کو بلاک کرکے آوازءحق بلند کرنے پر توجہ دینا زیادہ اہم ہے
کیا آپ کے خیال میں ن لیگ میں نواز، شہباز یا مریم کو مروا کر اسے پی پی پی کی طرح شہیدوں کی پارٹی بنایا جاسکتا ہے، اور الزام عمران خان پر دھرا جاسکتا ہے؟
عاصم منیر اینڈ کمپنی کاکمال ہے کہ پہلے بلوچستان میں محض بلوچ، فوج اور پنجاب سے نفرت کرتے تھے مگر اب بلوچستان اور خیبر پختون خواہ کے پختون بھی اس نفرت میں شامل ہوگئے ہیں
ایک بھارتی سپانسرڈ چور اور اس کے غیر قانونی تعینات کردہ آرمی چیپ نے وہ کردیا جو بھارت بھی ناکرپایا
#چاچو_وسکی
عمران خان صاحب پر سائفر کیس میں فرد جرم عائد کر دی گئی۔
عمران خان صاحب نے الزامات ماننے سے انکار کر دیا ان کا کہنا تھا کہ تب تک نہیں مانو گا جب تک گواہان پیش نہیں کیے جاتے۔
اب کیس بہت ہی پیچیدہ ہو تا جارہا ہے۔ توشہ خانہ کیس کی طرز کا
1/4
آئی ایس آئی میں موجود ذرائع کا دعوٰی ہے کہ فوجی کمانڈ نے خیبر پختون خواہ میں ٹی ٹی پی کی طرح بلوچستان میں ڈیتھ اسکواڈز کی خدمات حاصل کی ہیں جن کا کام فوج کے کسی بھی ناقد کو مارنا ہے۔
اگر کوئی پرائیویٹ چیٹ میں بھی فوج کے خلاف بات کرتا ہے تو اسے ڈیتھ اسکواڈ کے ذریعے ٹارگٹ کرکے قتل کردیا جاتا ہے۔
فوج بلوچستان میں قابض قوت کی طرح کام کر رہی ہے۔
#EliminateStateDeathSquads
ہمارے معاشرے میں جب کسی کو بزدلی کا طعنہ دیا جاتا ہے تو کہا جاتا ہے کہ چوڑیاں پہن لو، یہاں کمزوری کی علامت چوڑی نہیں ہوتی، بلکہ چوڑیوں سے منسلک عورت ہوتی ہے۔ آج یہ چوڑیاں بزدلی و کمزوری کی نہیں بلکہ بہادری کی علامت بن چکی ہیں۔
#comrade# hooran baloch #พี่กบ#برزکوہی
جب ملالہ یوسف زئ کو گولی لگتی ہے تو بطورِ انصاف اسے نوبل پرائز دیا جاتا ہے جبکہ حیات بلوچ کے سینے میں 8 گولیاں اتاردی جاتی ہیں لیکن کوئی پوچنے والا تک نہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ حیات بلوچ ہے۔
#JusticeForHayatBaloch