پی ایس آر پی نے نوجوانوں کو تعلیم کے شعبے میں اپنی صلاحیتیں آزمانے کا موقع دیا ہے۔ سکول کا انتظام سنبھالنا، ٹیم بنانا اور تعلیمی ماحول بہتر کرنا نوجوانوں کے لیے ایک قیمتی عملی تجربہ ہے۔
#مریم_کےپنجاب_کاوزیرتعلیم
PSRP is creating a stronger path for school improvement through better management, focused teaching and renewed community confidence. GES BASTI ARAIN No.1, reflects the value of steady reform.
PSRP Reformers remain central to this progress.
#مریم_کےپنجاب_کاوزیرتعلیم
ہر بچے کو معیاری تعلیم تک رسائی ملنا ایک مضبوط معاشرے کی بنیاد ہے۔
تعلیم دوست اصلاحات کے لیے رانا سکندر حیات صاحب کو خراجِ تحسین۔
#مریم_کےپنجاب_کاوزیرتعلیم
Quality education should reach every community, and PSRP is supporting this essential objective.
Congratulations to Rana Sikandar Hayat on becoming Minister for Literacy & Non-Formal Basic Education.
#مریم_کےپنجاب_کاوزیرتعلیم
PSRP Schools
PSRP اسکولز میں مسلسل بہتری اور شاندار کارکردگی اس تعلیمی منصوبے کی کامیابی کا واضح ثبوت ہے۔ مریم نواز شریف اور وزیرِ تعلیم کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔
#مریم_کےپنجاب_کاوزیرتعلیم
ہمارے پرائمری اسکول جی پی ایس 488 جی بی ایس میں طلبہ کی بڑھتی ہوئی تعداد اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ یہاں کا تعلیمی ماحول دن بہ دن نکھر رہا ہے۔
رانا سکندر حیات صاحب کے بے حد مشکور ہیں جن کی تعلیم دوست قیادت نے سرکاری اسکولوں کا معیار بدل دیا ہے۔
#مریم_کےپنجاب_کاوزیرتعلیم
پی ایس آر پی کے تحت سرگرم لائسنس ہولڈرز نے سرکاری سکولوں میں اعتماد بحال کیا ہے۔ والدین کی بڑھتی دلچسپی اور بچوں کی بہتر حاضری اس کامیاب پالیسی کا ثبوت ہے
#مریم_کےپنجاب_کاوزیرتعلیم