Here’s the real difference . We have always played with pure sportsmanship, keeping war out of the game. But the world saw it when war hit the scoreboard read 7-0 . #Big_office_small_man
تمام افغانیوں کو پاکستان سے دھکے مار کر نکالا جاۓ کیونکہ افغانی ایک دہشگرد ہیں جو کہ پی ٹی آئی کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں۔۔
متفق ہیں تو ریٹویٹ کرتے جائیں۔
*آج مورخہ 18 دسمبر*
ممبر صوبائی اسمبلی فرحان انصاری بھائی نے یونیورسٹی روڈ پر واٹر بورڈ کی 84 انچ کی لائن کے کام کا جائزہ لیا۔ اے سی واٹر بورڈ سے بات کی اور جلد از جلد کام کو مکمل کرنے کی ہدایت دی۔ اس موقع پر ٹاؤن انچارج پرویز اقبال بھائی، جوائنٹ انچارج خالد بھائی اور دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔
*اسکیم ۳۳ ٹاون*
*ایم کیو ایم پاکستان*
السلام علیکم
گلشن ریزیڈنس کمیٹی کے رکن کاشف سلا بھائی کی والدہ کی طبیعت ناساز ہے اس وقت پٹیل ہاسپٹل میں زیر علاج ہیں آ پ سب سے ان کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی درخواست ہے
*مورخہ 29 نومبر*
گلشن اقبال ٹاؤن میں ممبر صوبائی اسمبلی *فرحان انصاری* بھائی نے مصالحتی کمیٹی کے ہمراہ عوام سے ملاقات کری اور جلد مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کروائی۔اس موقع پر ٹاؤن آرگنائزر علی محفوظ بھائی بھی موجود۔
*پی ایس* *99*
*گلشن اقبال ٹاؤن*
*متحدہ قومی موومنٹ پاکستان*
بتاریخ 30 نومبر 2024ء
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما سید مصطفیٰ کمال نے رکن سندھ اسمبلی فہیم پٹنی کے والد کی ہسپتال جا کر عیادت کی اور انکی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی۔ اس موقع پر رکن سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی و ٹاؤن آرگنائزر سہیل احمد بھی موجود تھے۔
Unlock Your Dream Government Job!
Are you eligible but struggling to land a government position?
We offer:
Expert Guidance
Resume Building
Interview Prep
Job Alerts
Insider Tips
Join our platform and get personalized support to secure your desired government job!
WhatsApp now: 0328-9090909
Boost your chances, start your journey today!
#mqmpakistansmteam
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی حلقہ NA-244 ڈاکٹر فاروق ستار نے گلشنِ معمار کا دورہ کیا،
علاقہ معززین نے سڑکوں کی خستہ حالی، سیوریج کے مسائل اور پانی کے بحران جیسے بنیادی مسائل سے آگاہ کیا۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے مسائل کے فوری حل کی یقین دہانی کرائی۔
سینئر تنظیمی ذمہ داران و انچارج و اراکینِ سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی سے چیئرمین ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور ڈاکٹر فاروق ستار کی ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آباد آفس میں مشاورتی اجلاس منعقد ہوا ۔
#MQMPakistan#DrKhalidMaqboolSiddiqui
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار ،شبیر احمد قائم خانی سے مرکزی الیکشن آفس ایم کیو ایم پاکستان ہاؤس میں ایم کیو ایم پاکستان عمان کے چیپٹر آرگنائزر عمران صدیقی نے ملاقات کی اس موقع پر سابق رکن سندھ اسمبلی منگلا شرما بھی موجود.
#MQMPakistan
علامہ اقبال اسکول ایف بی ایریا میں طلباء کے لیےروزانہ کی بنیاد پر مفت کھانے کے پروگرام کی تقریب۔
یہ اقدام MQM کے چیئرمین و وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا ۔