آج آپ نے نیکی سمجھ کر یہ ٹویٹ اتنی وائرل کرنی ہے کہ امریکہ حکام تک امریکہ بیٹھے یوتھیوں کے کارنامے پہنچ جائیں وہ ان کو ڈی پورٹ کریں پاکستان بارے تو وہ نہی کریں گے اب اپنا مسلہ تو فوری ایکشن ہو گا
سعودیہ بارے لکھی یوتھیوں کی سب ٹویٹ آپ سعودی ایمبیسی کو ای میل کریں میری ان سے بات ہوئی ہے وہ ان لوگوں کو بلیک لسٹ میں ڈالیں گے یہ عمرے تک پر نہی جا سکیں گے ان کا ای میل یہ ہے
[email protected]