@SamiaKh32415992 اس سے پہلے بھی بھت مرتبہ پحتون سٹوڈنٹس کے ساتھ بہت زیادتیاں ہوئی ہے اور ہمیشہ دباؤ کے تحت ہمارے آواز کو دبایا گیا ہے ۔ آخر کب تک ہم آپ لوگوں کے ظلم کو برداشت کریں گے ۔۔۔
@SamiaKh32415992 ہم نے کب یہ کہا ہے کہ ہم پستول لینگے یا غنڈہ گردی کرینگے ۔ہم پڑھنے کیلئے جاتے ہیں غنڈہ گردی کیلئے نہیں اور ہم بھی اس مسلئہ کو لیگل طریقہ سے حل کرنا چاہتے ہیں اور اس کا مستقل روک تھام چاہتے ہیں اور اپ کے کالج والوں نے شائد غلط یا نیم بات کہی ہو آپ سے 🙏
آئ جی خیبرپختونخوا، وزیر اعلیٰ اور دیگر اداروں کو اس واقعے پر فوری نوٹس لینا چاہیے ۔ کہ بار بار ہزارہ یونیورسٹی میں پختون نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جارہاہے؟؟ پشتوں کے خلاف اِن کا رویہ اتنا سخت کیوں ہے؟؟
@KP_Police1#Stop_Violence_On_HU_Students
@betterpakistan ڈیم فنڈ, چندہ, پروٹوکول, جمعہ کی چھٹی , تین سو عرب ڈالر, مرغی, انڈا, کٹا, بکری, ماموں کا بیٹا کامران, ڈاکٹ�� عافیہ کی رہائی, پی ایم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانا, 1 کروڑ نوکری, 50 لاکھ گھر اور سمندر سے تیل نکالنے کا کیا بنا..؟
@betterpakistan ڈیم فنڈ, چندہ, پروٹوکول, جمعہ کی چھٹی , تین سو عرب ڈالر, مرغی, انڈا, کٹا, بکری, ماموں کا بیٹا کامران, ڈاکٹر عافیہ کی رہائی, پی ایم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانا, 1 کروڑ نوکری, 50 لاکھ گھر اور سمندر سے تیل نکالنے کا کیا بنا..؟
@KhawajaMAsif ڈیم فنڈ, چندہ, پروٹوکول, جمعہ کی چھٹی , تین سو عرب ڈالر, مرغی, انڈا, کٹا, بکری, ماموں کا بیٹا کامران, ڈاکٹر عافیہ کی رہائی, پی ایم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانا, 1 کروڑ نوکری, 50 لاکھ گھر اور سمندر سے تیل نکالنے کا کیا بنا..؟
@pmln_org کتنا اچھا تھا وہ عمران جس نے امریکہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالنی تھیں, بھارت سے کشمیر آزاد کروانا تھا, غریبوں کو چھت دینی تھی اورظالموں کو کیفر کردار تک پہنچانا تھا, گیس بجلی اور آٹا سستا کرنا تھا.
لیکن افسوس مرحوم حکومت میں آتے ہی انتقال فرما گئے.