@lostillusion91 This shows that on modern battlefields,
Weapons are just one part of the equation.
Electronic warfare is equally crucial in today’s warfare.
This time, the Rafale jets lost mainly because Their electronic countermeasures were weaker than those of the J-10CE.
@lostillusion91 In the late-April encounter, the Indian jets had no choice but to retreat.
It seems the same happened this time —
The Rafales were likely disrupted by electronic interference,
Allowing Pakistan to launch a PL-15 missile.
@lostillusion91 China also sold Pakistan electronic warfare (EW) pods.
These EW pods, once activated, reportedly turned the Rafale’s radar completely blind —
It couldn’t lock on to anything.
At night, with the radar disabled, how can you fight?
@lostillusion91 It’s equipped with the PL-15 missile —One of the most advanced air-to-air missiles in the world.
With a range of 145 kilometers,
It can effectively eliminate enemy aircraft before they get close.
Pakistan was well-prepared for this.
More importantly,
@lostillusion91 This was actually the first time the J-10CE showed its real combat capability on the battlefield. So, what happened during the battle?
When the J-10CE faced off against the Rafale,
It had several advantages.
Although the J-10C is considered a 4.5-generation fighter,
@lostillusion91 But this time, it seems India took a hit. So where did Indian-made systems lose out?
They lost to China’s fighter jets — especially the J-10CE.
We saw that India mainly relied on French-made Rafale jets.
In contrast, China’s J-10CEs played a major role for Pakistan.
@lostillusion91 Translation:
Looking at it again, In fact,
The most important factor this time was China's equipment; it helped Pakistan defeat India.
In the past three India-Pakistan conflicts,
Pakistan has always come out on the losing end.
India's military strength has been very powerful.
Public welfare slow trains in western Sichuan. The fare is 0.07 RMB /km. Serve farmers along the way.
How do you like to travel? You can take this old train and experience different cultures.
دلال کو اتنا ذلیل کیا جاتا ہے لیکن وہ پھر بھی کوٹھے کا دامن نہیں چھوڑتا۔ دلال کیلئے کمائی کا واحد ذریعہ کوٹھے سے حاصل ہونے والا کمیشن ہی ہوتا ہے۔
اسی طرح ساری محنت طوائف کرتی ہے لیکن وہ پھر بھی دلال کی محتاج رہتی ہے کیونکہ اس کی مارکیٹنگ، گاہکوں سے ڈیلنگ اور لاجسٹکس سپورٹ کا کام دلال ہی کرتا ہے۔
دونوں ایک دوسرے کی ضرورت ہوتے ہیں اور کبھی ایک دوسرے کا ساتھ نہیں چھوڑتے۔ وقتی طور پر ان کے درمیان اختلاف پیدا ہوتے رہتے ہیں لیکن بالآخر انہیں ایک دوسرے کے ساتھ واپس جڑنا پڑتا ہے۔
نوازشریف اور فوج کا بھی ایک دوسرے سے کچھ ایسا ہی تعلق ہے۔ دونوں میں طوائف کون ہے اور دلال کون، یہ فیصلہ عوام پر چھوڑتا ہوں!!!
یوٹیوب کا ایک انتہائی افسوسناک پہلو ہے کہ ہم چند وہ لوگ جو یوٹیوب پر اسٹیبلش ہو گئے ہیں، اب لوگ ہمیں ہی زیادہ سنتے ہیں، چاہے ہم عدالتوں میں جانے کے بجائے، اپنے گھر بیٹھ کر ہی ویڈیو کیوں نہ کر دیں، چاہے ہم دوسروں کو سن کر اپنی ویڈیو ہی کیوں نہ کر دیں؟
اس کا بہت نقصان ہو رہا ہے،
ہم سے بہت ہی زیادہ قابل رپورٹر اور صحافی یو ٹیوب پر آ رہے ہیں، محنت کررہے ہیں لیکن ان کے وویوز ایک ہزار سے دس ہزار تک ہیں، یہ انتہائی افسوسناک ہے،
اس کا نقصان یہ ہوگا کہ محنت کرنے والے یہ رپورٹرز تھک ہار کر یوٹیوب چھوڑ دیں گے، غیر جانبدارانہ اور بہترین کانٹینٹ آنا رک جائے گا،
ایسا بالکل نہیں ہونا چاہیے،
میری آپ سے درخواست ہے کہ یوٹیوب پر آنے والے ان بہترین صحافیوں کی حوصلہ افزائی کیجیے،
یہ بات چھوڑ دیں کہ ہمیں سنتے ہیں تو بس ہمیں ہی سننا ہے،
ان بہترین رپورٹرز اور صحافیوں کا مایوس ہو کر یوٹیوب ختم کرنے سے ہم چند یوٹیوبرز کا تو بہت فائدہ ہوگا لیکن پاکستان کی صحافت اور لوگوں کا نقصان ہوگا کہ ان کے پاس غیر جانبدارانہ اور بہترین کانٹینٹ نہیں جائے گا،
دوسری اور اہم بات،
اگر کوئی پروفیشنل صحافی اچھا کانٹینٹ اور انفارمیشن دیتا ہے لیکن وہ کسی ایسی پارٹی پر جائز تنقید کرتا ہے جو پارٹی آپ کو پسند ہے تو برداشت پیدا کریں،
اس صحافی کے یوٹیوب چینل اور ٹویٹر پر احترام کے دائرے میں رہتے ہوئے کومنٹ کیجیے...
میری درخواست ہے کہ ان بہترین نوجوان صحافیوں کی حوصلہ افزائی کیجیے،
ان کی ویڈیوز دیکھیں، ان کو اپنا فیڈ بیک دیں،ہمیں ان کو یوٹیوب پر کامیاب کرنا ہے،
چاہے مجھے سننا چھوڑ دیں لیکن میری آپ سے درخواست ہے کہ ان کو کامیاب کیجیے،
سننے کا ٹائم نہیں ہے تو ان کی ویڈیوز لگا کر چھوڑ دیں، بس ان کو کچھ عرصہ آپ نے ہر صورت سپورٹ کرنا ہے،
ان کے چینل سبسکرائب کریں،نوٹیفکیشن آن کیجیے،
آپ نے ان کو ایک ماہ بھرپور سپورٹ کے بعد فیصلہ کرنا ہے کہ ان کو مستقل سننا ہے یا نہیں؟
ان کو اپنا فیڈ بیک دینا ہے،
ان کی ویڈیوز کے لنک وٹس ایپ گروپس میں شیئر کرنے ہیں،
میرا آپ سے وعدہ ہے کہ آپ کو صرف ان رپورٹرز کا چینل سبسکرائب کرنے کا کہوں گا جن کو سنتا ہوں اور ایمانداری سے سمجھتا ہوں کہ آپ بھی ان کو سنیں،
ایک ماہ بعد چند مزید نام شیئر کروں گا
پلیز سبسکرائب کیجیے
(نوٹ، یہ کورٹ رپورٹرز ہیں، سوشل ایشوز اور دیگر کچھ چیزوں پر بات کرنے والوں کے نام اور لنک الگ سے شیئر کروں گا، انشاء اللہ )
1.عامر سعید عباسی صاحب( @AmirSaeedAbbasi )
https://t.co/R3oqWcCGd0
2.مریم نواز خان صاحبہ ( @maryamnawazkhan )
https://t.co/pxUYNPURH8
3.وسیم ملک صاحب( @iwaseemmalik)
https://t.co/kiWcEzQG6O
4.احتشام کیانی صاحب ( @ehtshamkiani )
https://t.co/uY1w0JTBfg
5.شاہد حسین صاحب (کراچی )
( @ShahidHussainJM )
https://t.co/R3dKkVLZwU