“GLOBAL SUPPORT & ASSISTANCE | B2B Connections | HR & Customer Support for USA, UK, AU, CA, JP | Helping businesses grow with the right HR solutions | Pay via P
"سنٹرل اور ویسٹ پنجاب لاہور میں نکلے گا، نارتھ پنجاب KP کے ساتھ آئے گا ،ساؤتھ پنجاب جو KP کے ساتھ ٹچ ہوتا ہے وہ بھی KP آئے گا باقی مین شاہراہیں بند کرے گا ،سندھ شاہراہیں بند کرے گا اور حیدر آباد اور کراچی کراچی میں اکھٹے ہو کر کراچی بند کریں گے ،بلوچستان کوئٹہ اور مین شاہراہیں بند کریں گے"۔وزیراعلی @SohailAfridiISF
#LongMarchOnSeptember27th
@PTIofficial یہ وقت سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر اپنے ملک اور عوام کے مسائل پر سوچنے کا ہے۔ تمام سیاسی جماعتوں کےوہ کارکن جو سمجھتے ہیں کہ عوام کے حقوقbانصاف اور بہتر مستقبل کے لیے آواز اٹھانا ضروری ہے، وہ پُرامن اور آئینی طریقے سے اپنا کردار ادا کریں
مگر مقصد پاکستان اور عوام کی بہتری ہو۔
کچھ عرصہ پہلےکی بات ہے،پارک میں دو خلائی مخلوق کے لوگ بیٹھےتھے۔ پولیس نے شک کی بنیاد پر انہیں ساتھ چلنےکوکہا تو موصوف بدتمیزی، لڑائی جھگڑے پر اتر آئے۔ پولیس انہیں تھانے لے گئی،پھرخلائی مخلوق کےاعلیٰ افسران ویگوڈالوں سمیت تھانےپر چڑھ دوڑے۔
مطلب یہ کہ پولیس بھی ان سےپناہ مانگتی ہے!
@ImranRiaz__Fan ایک لطیفہ
ایک شخص قبرستان سےگزرتےہوئےڈرکے مارے کہہ رہاتھا: "کبھی تو ہم بھی آپ کے پاس آئیں گے۔"
اندر سےaurat ki آواز آئی: "کہتے تو ہو، آتے کیوں نہیں؟"
بیچارہ خوف سے وہیں مر گیا۔
آج کل D-چوک کے اعلانات بھی کچھ ایسے ہی لگتے ہیں:آ رہے ہیں.آ رہے ہیں.
عوام"کہتے تو ہو، آتے کیوں نہیں
می سمجھتاتھاکہ پاکستانی سیاستدان آزاد،خودمختاراورخودفیصلےکرنےوالےہیں، اسی لیےکبھی کبھی ان پرتنقیدبھی کردیتاتھا۔
بعد میں پتا چلاکہ شایدابھی بھی"ماماپاپاکی گود"میں بیٹھ کرفیڈرپیتےپیتےفیصلوں کاانتظارہوتاہے۔
اگر ایسا ہے تو میری طرف سے سب سے معذرت. میں غلط پتے پر شکایتیں بھیجتا رہا!
جو لوگ وردی کو دیکھ دیکھ کے وردی والوں کے درمیان رہ کے بڑے ہوۓ ان لوگوں سے غلطی تو ہو سکتی ھے پر غداری کبھی نہیں۔غداری کا لقب دینابندکریں
قرآن پاک کی ایک آیت کا ترجمہ خودبخود یاد آجاتا ھے کہ ہم کھلی گمراہی کی طرف جارہے ہیں اور نزدیک ھےکہ اللہ کا عزاب ہم سبکو لپیٹ میں لےلے
🤲🌍🤲
کچھ لوگ سوشل میڈیاکوکنٹرول کرکے افواہوں اورنفرت کو پروان چڑھانےمیں لگے ہوئےہیں اوراپنےبڑوں کوبھی بدنامکررہے ہیں ایسے لوگ ایک کمپنی یایونیورسٹی رجسٹرکروالیں
ڈیولزکم باغی کم غدار پروڈیوسینگ اینڈ مینوفیک��ررز اینڈ پریٹنڈنگ اینڈ پروپاگانڈسٹ یونیورسٹی یاایل ایل سی گروپ آف کمپنیز
اصل دہشت گرد وہ نہیں جو بندوق سے چند جانیں لیتے ہیں بلکہ وہ ہیں جو کرپشن اور لوٹ مار سے قوموں کی معیشتوں اور اداروں کو تباہ کر کے نسلوں کا مستقبل مار ڈالتے ہیں؛ بندوق صرف جسموں کو زخمی کرتی ہے مگر بددیانتی اور ناانصافی قوم کے ضمیر، اعتماد اور خواب کو قتل کر دیتی ہے۔
For having one of the best armed forces in the world Pak citizens are proud of military forces & it's agencies for defending our borders
But
Inside the country your agencies role and interference is not less than mafias who r controlling everything it's not acceptable,,
Do YOU ?
ہمارےخطےمیں دریاجھیلیں آبشاریں اوربے شمارقدرتی وسائل ہیں مگرافسوس کہ بھارت اورپاکستان کےکروڑوں شہری آجبھی لوڈشیڈنگ کاشکارہیں۔دوسری طرف خلیجی ممالکجہاں نہ بڑےدریاہیں نہ جھیلیں جدیدٹیکنالوجی اوربہترحکمرانی کی بدولت مسلسل بجلی فراہمکر رہےہیں۔اصل مسئلہ مؤثر منصوبہ بندی اورگورننس کاہے
@sayedzbukhari تلخ حقیقت
لاکھوں تعلیم یافتہ نوجوان ایم بی اے,انجینئرز،ڈاکٹرز، پروفیسرزصلاحیتوں کے باوجود بے روزگار، مایوس اور بھوکے بیٹھے ہیں۔ وہ ملک کی خدمت کرنا چاہتے ہیں مگرقبضہ مافیا نے سارا نظام نگل لیا ہے۔قابلیت اور ایمانداری روزگاری کی ضمانت چوری اور قبضہ ترقی اور طاقت کی ضمانت بن گئی ہے
@antonioguterres Some leaders treat the UN Charter like water — they drink it only when thirsty to suit their interests.
The UN must firmly safeguard its Charter as the supreme foundation of international law,not a tool for selective convenience.
Consistency,justice & sovereignty for all nations
25ملین عوام کی طرف سےعاجزانہ درخواست کی جاتی ہے کہ
جس نےجس سےمعافی مانگنی ہے،مانگ لو۔
کوئی ایک توبڑےپن کامظاہرہکردے,عوام کی خاطر،وطن کی خاطر۔
کیوں ک�� دلوں کامیل ملکوں کوتوڑدیتاہے
اورمعافی وہ طاقت ہےجوبکھرےدلوں کوجوڑدیتی ہے
آؤ،نفرتوں کوپیچھےچھوڑکرمحبت اوربرداشت کانیاسفرشروعکریں