@hinaparvezbutt محترمہ ، کم از کم تحقیق کر لیا کریں ،
کانسٹیبل عبد الحمید کے بیٹے نہ میڈیا اور سیکورٹی حکام کو بتایا ہے کہ میرے والد کی موت آنسو گیس کی وجہ سے خراب ہوئی اور بلڈ پریشر بڑھنے سے ہارٹ اٹیک سے موت ہوگئی ، اب مقدمہ تو ان افراد پر بنتا جنھوں نے آنسو شیل فائر کیے ۔۔۔
بلوچستان کا ایم پی اےبتا رہا ہے کہ کیسے روزانہ تیل اور منشیات لے جاتے ہیں اور جا کر بیچیں گےاور باڈر پر ایسے کھڑے ہیں جیسے کشمیر فتح کر رہے ہیں خود یہ کرنل اور میجر ارب پتی بن گئے ہیں ۔۔!
اتنے واضح ثبوت کے بعد بھی ڈی جی آئی ایس پی آر کو پتہ نہیں چلتا اسمگلنگ کون کر رہا ہے!