*بــــــــــــــــــــــﻢِ ﺍﻟﻠﮧِ ﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﯿْﻢِ 💕💕
السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 💞💞💞💞
صبح النور.........................💞💞💞💞
💢تمام تعریفیں اس رب کائنات کے لیے جس کے قبضہ قدرت میں میری آپ کی ہم سب کی جانیں ہیں💢
پاکستان ایک عظیم ملک ہے، ہمارے شہید لیڈر پاکستان سے بہت محبت کرتے تھے، افغانستان اور پاکستان سے درخواست ہے کہ ایک دوسرے کے ساتھ بہتر تعلقات قائم کریں۔
سپریم لیڈر سید مجتبیٰ خامنہ ای
ایرانیُ کمانڈر سردار محمد رضا نقدی:
ٹرمپ اور نیتن یاہو کی عقل چڑیا سے بھی چھوٹی ہے۔
ایک جنگی جہاز جس کی قیمت کروڑوں ڈالر ہے، اربوں ڈالر مالیت کے جہاز سے اُڑان بھر کر چند ملین ڈالر مالیت کے میزائلوں سے خالی فوجی اڈوں پر حملہ کر رہا ہے۔
#GSLashari
نانا تیرا حسین اب واپس نہیں آئے گا😭
چھوڑ کے جاتا ہوں وطن، دین بچانے کے لیئے...
جو کیا تھا وعدہ ازل وہ نبھانے کے لیئے...
تیرے شہر سے جاتے ہیں دے ہم کو دُعا نانا ﷺ💔
آباد کریں گے ہم اب کربوبلا ناناﷺ💔
#GSLashari#روانگی_قافلہ_حسینیؑ
خدا کے واسطے ہم نہ چھپ خدا کی طرح
ہم ایسے سادہ دلوں سے حجاب کیسا ہے ؟
کہ ہم ہیں ویسے بھی مٹنے کو نقشِ پا کی طرح
نہ پوچھ کتنے زمانوں سے ڈھونڈتے ہیں تجھے
کبھی چراغ کی صورت، کبھی ہوا کی طرح ۔۔
ہم ایک امت ہیں، ایک اللہ اور ایک رسول کو ماننے والے ہیں۔
ہم اپنے تیسرے حرم القدس شریف کی آزادی کے دعویدار ہیں۔
ہم القدس کے لیے ایک ہیں۔
ازرائیل کے خلاف ایک ہیں۔
ہم اس اتحاد و اتفاق کو جاری رکھیں گے.
#GlobalSumudFlotilla#NoToTrumpPlan#NetanyahuLeague#IsraelTerroristState
#فلسطین_پرسمجھوتہ_نامنظور
#PakGovTakeAction4Sumud
#JummahMubarak
حضرتِ امِ سلمہ رضیاللہعنہا نے جنگِ جمل کے موقع پر امیرالمؤمنین علیہالسلام سے عرض کیا:
اللہ کی قسم! آپ حق کے ساتھ ہیں اور حق آپ کے ساتھ ہے
المستدرک، ج3، ص119
You are that moon that knows no eclipse, sinners from hell, a ray of your light will release.
#جشن_امامِ_حسن_عسکریؑ
'Imam Hassan Askari'
'Father Of Imam Mahdi'