PTI نے انتخابات سے قبل دھاندلی کا بیانیہ شروع کر دیا جبکہ سہیل
آفریدی علیمہ خان سے الجھ پڑا
⭕️ انتخابات سے پہلے PTI کی جانب سے دھاندلی کے الزامات، مخالفین کے مطابق متوقع شکست کا پیشگی بیانیہ
⭕️ بجٹ کے معاملے پر علیمہ خان اور سہیل آفریدی کے درمیان تلخ جملوں کا تباد��ہ۔
⛔️سہیل آفریدی کا حلقہ نشے کا گڑھ بن گیا
⭕️ خاتون صحافی نے سہیل آفریدی کے حلقے کا پوسٹ مارٹم کرکے CM KPK کو آئینہ دکھا دیا۔ کیا یہ ہوتی ہے تبدیلی کہ اچھے بھلے انسانوں کو آپ اپنے لیڈر کی طرح نشئی بنا دیں؟؟
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان#sohailtraitor
رَبِّی یَسِّرْ وَلَا تُعَسِّرْ وَتَمِّمْ بِالْخَیْر وَبِكَ نَسْتَعِیْنَ
ترجمہ: اے اللّٰه! میرے لیے کام آسان بنا اور مجھے مشکلات میں نہ ڈال اور میرا خاتمہ بالخیر کرنا اور میں تجھ سے مدد مانگتا ہوں
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Good morning have a nice day 🌻
صبح�� بخیر🌹
ایک جوان جب مہینوں یا کبھی برسوں بعد اپنی فیملی سے ملتا ہے تو اُس لمحے کی خوشی الفاظ میں بیان نہیں کی جا سکتی۔ ماں کی آنکھوں میں آنسو، بیوی کی مسکراہٹ اور بانہوں کا حصار اُس کی تمام تھکن اُتار دیتا ہے۔سلام اُن محافظوں کو جو اپنے آج کو قوم کے کل کے لیے وقف کر دیتے ہیں۔
❤️🇵🇰 🇵🇰❤️
آزاد کشمیر میں کوئی واقعہ ہو تو چند گھنٹوں میں عالمی مہم شروع ہو جاتی ہے، مگر بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے منتخب رکنِ اسمبلی انجینئر عبدالرشید برسوں سے جیل میں ہیں۔ سوال یہ ہے کہ انسانی حقوق کا معیار سب کے لیے ایک جیسا کیوں نہیں⁉️
#EngineerRashid#Kashmir#HumanRights#India #Pakistan