چیئرمن واپڈا واہنڈو کاگھناؤناچہرہ بےنقاب
واہنڈو میں واپڈاکے سینئرآفیسرعمران گھمن آف گورالی کی نازیباویڈیوز وائرل جس میں وہ برہنہ حالت میں کسی خاتون کے ساتھ دیکھے گئے عوام الناس حکام بالا سےمطالبہ کر تی ہےکہ ایسےگندےعناصر کو قرار واقعی سزاء دی جائے
#gwtv#Gujranwala#PunjabPolice
گوجرانوالہ میں بجلی کے زائد بلوں کے خلاف تمام سیاسی سماجی مذہبی اور وکلاء تنظیمیں اکٹھی ہو گئی جمعہ کو پانچ بجے گیپکو آفس ماڈل ٹاؤن کے باہر احتجاجی مظاہرہ ہوگا
#gwtv#Gujranwala#Protest#electricitybill