16 سالہ رضوانہ بلوچ دختر گل جان، سکنہ مستونگ، جو فرسٹ ایئر کی طالبہ ہیں، کو 28 جون 2026 کی رات تقریباً 10 بجے کوئٹہ کے علاقے سریاب/سمنگلی روڈ سے سی ٹی ڈی اہلکاروں نے حراست میں لیا
#EndEnforcedDisappearances
موصولہ اطلاعات کے مطابق گوادر کے علاقے جیونی پاجوان کے رہائشی اعظم بلوچ ولد احمد، عمر 80 سال، پیشے کے لحاظ سے کسان ہیں۔ انہیں 11 جولائ�� 2026 کو شام تقریباً 4 بجے ان کے گھر سے پاکستانی فوج نے حراست میں لینے کے بع�� لاپتہ کردیا۔
#EndEnforcedDisappearances
If Pakistan Army believes that abducting 16-year-old #Baloch girls can extinguish a people's resistance, it understands neither oppression nor history. Every act of repression plants the seeds of greater defiance. You are not putting out the fire, you are feeding it. #Balochistan
ڈائیوو DAEWOO والو شرم کرو، تم گارگو سروس کے پیسے لیتے ہو، اس کے باوجود تم اس طرح کی حرکتیں کرتے ہو۔ جب تک یہ اپنے اقدام پر معافی نہ مانگیں لوگ بائیکاٹ کریں ان کا۔۔
انسانی حقوق کی علمبردار ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کیلئے آواز اٹھائیں جو مظلوم اور پسے ہوئے طبقات کی آواز تھے، انہیں ایک ٹوئیٹ کی پاداش میں جیل بھیجا گیا، ایمان مزاری جیسے وکلا اور انسانی حقوق کے کارکن دنیا کے سامنے پاکستان کے اس پہلو کی نمائندگی کرتے ہیں جہاں شہری آزادیوں، آئینی بالادستی اور انسانی وقار کی بات کی جاتی ہے۔ ایک ایسا معاشرہ جہاں پرامن تنقید کی گنجائش باقی رہے، وہی مضبوط، پُراعتماد اور باوقار معاشرہ ہوتا ہے۔ اختلافِ رائے کو برداشت کرنا کمزوری نہیں، بلکہ ایک بالغ جمہوریت کی علامت ہے۔
وال اسٹریٹ جرنل (WSJ) کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران نے امریکی فضائی دفاعی نظام کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنی حکمت عملی بدل لی ہے۔
رپورٹ کے مطابق ایران اب انتہائی تیز رفتار اور دورانِ پرواز سمت بدلنے والے میزائل استعمال کر رہا ہے، جنہیں روکنا پہلے کے مقابلے میں زیادہ مشکل ہے۔
امریکی حکام کو یہ خدشہ بھی ہے کہ حساس اہداف کو نشانہ بنانے کی ایران کی بہتر صلاحیت میں ممکنہ طور پر چین یا روس کی تکنیکی مدد شامل ہو سکتی ہے،
🇺🇸🇮🇷 Two U.S. service members were killed, and a retired Air Force brigadier general believes Trump’s response to Iran is about to escalate fast.
Brig. Gen. John Teichert (Ret.) said Iran had crossed Trump’s threshold:
“I think now [Trump] is going to accelerate that to avenge those Americans and also to teach Iran a very important lesson: that we will finish the job. We will bend them to our will.
If Iran lobs enough missiles and shoots enough drones, some of them are going to get through.”
Teichert argued the ceasefire gave Tehran time to regroup and rebuild some of the capabilities the U.S. had destroyed.
Writer: Sol
🚨BREAKING NEWS
New missiles are hurtling toward Kiev: the largest number of ballistic missiles launched since the beginning of the war.
The Russian army launched approximately 50 missiles at the Ukrainian capital in an hour.🇷🇺🚀🔥
U.S. officials say Iran has adapted to American air defenses by using extremely fast, maneuverable missiles that are harder to intercept.
They are also concerned Iran's improved ability to hit sensitive targets may be aided by targeting support from China or Russia, although no evidence has been made public.
Source: WSJ