یہ قوم واقعی اپنی حالت بدلنا چاہتی ہے تو ہر فرد پہلے اپنے آپ کو بدلے آس پاس کے حالات بھی بدل جائیں گے عوام دعا کے لئے ہاتھ اٹھائیں اور باری تعالیٰ سے التجا کریں کہ اے اللّٰہ اہل اقتدار و اختیار کی اس لڑائی میں پاکستان کی سالمیت کو محفوظ رکھنا۔
ملک خداداد پاکستان میں انصاف کے دروازے بند ہو چکے قانون بنانے والے ہے قانون کے قاتل ہے انصانو کو گرفتار کر جانور جیسے قتل کیا جاتا لیکن عدالتیں مجرموں کو سزا دینے سے کاثر ہے