مکاں میں عالمِ امکاں وجود میں آئیں
نظر، نظر ہی رہی ہے جہاں بھی ٹوٹی ہے
شکست و ریخت زمانے کی خوب ہے مخدومؔ
خودی تو ٹوٹی تھی، خوۓ بُتاں بھی ٹوٹی ہے
- مخدوم محی الدین
We stood with @ImranKhanPTI and we will keep standing with him. Whatever date is announced Cm @ChParvezElahi will dissolve Punjab Assembly without giving it a second thought.
27 جولائی کو اللہ پاک نے ہمیں سرخرو کیا تھا اور @ChParvezElahi کو سی ایم بنایا تھا۔ اس دن کے بعد سے ہم بونس پہ چل رہے ہیں ۔ہم اپنے وعدے پہ قائم ہیں۔ جس دن PM @ImranKhanPTI نے کہا اسی وقت انشاءاللہ پنجاب اسمبلی توڑ دی جائے گی۔
Follow Midasbuy on Twitter to win FREE #PUBGMOBILE outfits!🎁
👉How to win:
1. Follow @Midasbuyglobal on Twitter
2. Retweet this post publicly
3. Tag 1 friend below this post
🎁 10 winners can get a FREE #PUBGMOBILE outfit!
⏰ March 10 - May 10
#Midasbuy#Giveaway#LuckyDraw
کیا کہے گا کبھی ملنے بھی اگر آئے گا وہ
اب وفاداری کی قسمیں تو نہیں کھائے گا وہ
سب کے ہوتے ہوئے اک روز وہ تنہا ہو گا
پھر وہ ڈھونڈے گا ہمیں اور نہیں پائے گا وہ
اتفاقاً جو کبھی سامنے آیا اجمل
اب وہ تنہا تو نہ ہو گا جو ٹھہر جائے گا وہ!
اجمل سراج