مفاہمت ��ہ سکھا جبرِ ناروا سے مجھے
میں سربکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے
رچا ہوا ہے بدن میں ابھی سرورِ گناہ
ابھی تو خوف نہیں آئے گا سزا سے مجھے
مولانا فضل الرحمان کا ان اشعار کے ساتھ وکلاء کنونشن سے خطاب کا آغاز
بنوں تحصیل ڈومیل اسپرکہ میں دو مساجد کو شہید کر دیا گیا۔ملک میں مساجد اور قرآنِ پاک کی بے حرمتی ��ور شہادتوں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ لاکھوں کی تعداد میں نمبر علماء کرام، ایماندار مسلمانان، شیوخ ہجڑوں کی طرح خاموش بیٹھے ہیں۔
اگر ایک قرآن مجید سویڈن میں کس نے جلایا تو یہاں کتوں
+1
شمالی وزیرستان سپین وام کی سائیڈ پر آپریشن بدستور جاری
منزویلہ میں ایک اور مسجد کو بارودی مواد لگا کر شہید کردیاگیا،
پیچھلے دو ہفتوں میں وزیرستان میں فوج نے 15 سے زیادہ بڑے مساجد اور مدارس بارود سے شہید کٸے لیکن مجال ہے کہ کسی ایمان فروش دین فروش مولوی نے لب کشاٸی کی جرآت کی ہو
@Almirsad_Urdu بیغیرتی کی اگر کوئی شکل ہوتی تو وہ بلکل ت۔ہارے جیسی ہوتی
کل تک لوگوں کے جذبات بھڑکاتے رہے
آج ہمدردی سمیٹ رہے ہو
اس خوں کے ذمےدار تم بھی ہو
https://t.co/y215dOdURR
@shujah55050 مفتی عبد الرحیم صاحب اور مفتی تقی صاحب بھی اگر kpk میں ہوتے تو کسی خان صاحب نے نشانہ بنا دیا ہوتا اُنھیں بھی
مفتی منظور مینگل صاحب باوجود حکومت وقت کے خلاف سخت بیانیہ کے محفوظ اس لیے ہیں کہ kpk سے اور بقول مولانا کے بھگوڑوں سے دور ہیں
@AsDurranii Honestly as molana said
اب تو بس دل کرتا ہے انکی ہلاکت کی بددعا کی جائے
Those accounts making fun of him by making ai edits is now showing grief
یہ لوگ منافق ہیں اور منافق بھی بلا کے
Hmaari qom ke sath mukhlis hona apne zath ziyaadti he
ذوالجلال کی قسم اگرمیرے اختیار میں ہوتاان منافقین کوعلما کےجنازے میں آنےنہیں دیتاجو زندگی میں توان علماء کی قدرنہیں کرتےبرا بھلا کہتے ہیں گالیاں دیتے ہیں انکے مقابلے میں بےدین لوگوں کےساتھ کھڑے ہوتے ہیں اور شہادت کے بعد جنازوں میں آتے ہیں واللہ ہم پاکستانیوں سےبڑا منافق کوئی نہیں
المیہ یہ بھی ہے کہ ایک عاشق اپنے محبوب کو ملنے اسلام آباد آتا ہے اور اسے کسی وجہ سے قتل کر دیتا ہے اور اگلے بارہ گھنٹوں میں پولیس اس قاتل کوفیصل آباد سے پکڑ لیتی ہے اور دوسری طرف چالیس سالوں سےکئی علماء و کارکنان شہید کیےگئے
آج تک کسی قاتل کو نہیں پکڑا گیا
@shujah55050 اخے یہ آپ جیسے باریک وارداتیے بھی اس جرم میں برابر کے ��ریک ہیں
استاد نے ذرا سا بیان کیا دیا کچھ ذلیل لوگوں نے اپنے ہی استاد کے خلاف اپنی خباثت کا اظہار شروع کر دیا
گورنمنٹ تو ہے ہی بیغیرت ہزاروں طالب علم کا استاد بنا سیکیورٹی کے کیوں تھا ؟کیا طلبہ ملکر انکے لیے کوئی انتظام
@AsDurranii شاید اس موضوع پر بہت کھل کے بات نہ کی جا سکے لیکن اسکی ایک بنیادی وجہ سے دیر سے شادی اور معاشرے میں پھیلی ہے راہ روی بھی ہے
جن معاشروں میں جلدی شادی ہوجاتی ہے وہاں اسطرح کی چیزیں اتنی عام نہیں ہے جتنی شہری علاقوں میں ہیں