پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل ضلع میرپورخاص کی ایک اہم آن لائن میٹنگ ہیڈ پی پی پی ڈیجیٹل ضلع میرپورخاص حیدر شر کی صدارت میں کامیابی سے منعقد ہوئی۔
میٹنگ میں تنظیمی امور، ڈیجیٹل میڈیا کی کارکردگی، کے حوالے سے بات چیت۔۔
@BBhuttoZardari@Bhuttoiest
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آزاد جموں و کشمیر کے حالات کی مناسبت سے ٹرتھ اینڈ ری کنسلیلیشن کے قیام کے حوالے سے ویڈیو پیغام
@BBhuttoZardari
“Gulistan ko lahoo ki zaroorat pari,
Sab se pehle hi gardan hamari kati.
Phir bhi kehte hain mujh se yeh ahl-e-chaman,
Yeh chaman hai hamara, tumhara nahin.”
Mirpur walo, yeh sirf ek sher nahin: yeh aap ki kahani hai.
#MirpurMainTeerChaleyGa
“Gulistan ko lahoo ki zaroorat pari,
Sab se pehle hi gardan hamari kati.
Phir bhi kehte hain mujh se yeh ahl-e-chaman,
Yeh chaman hai hamara, tumhara nahin.”
Mirpur walo, yeh sirf ek sher nahin: yeh aap ki kahani hai.
#MirpurMainTeerChaleyGa
پاکستان کا میرپور پر کوئی احسان نہیں بلکہ پاکستان میرپور کا قرض ادا کرتا ہے، پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں میرپور ڈویژن کے شہریوں کے لئے اہم پیغام
@BBhuttoZardari#MirpurMainTeerChaleyGa@MediaCellPPP
Positive Reporting: Following the rainfall in Lahore, the weather turned pleasant, and residents came out to enjoy the refreshing atmosphere, with many wading through the rainwater and embracing the cool weather.
Visited the bereaved family of Bhero Kolhi in Khipro&reviewed the investigation with the police. Accused have been arrested&we remain committed to ensuring a fair trial,full legal support for the victim’s family&justice.GoS will also provide financial support 2 the victim’s heirs
لیاری ککری فٹبال گراؤنڈ جو لیاری کی عوام کے لیئے ایک بہتریں کھیلوں کا گراؤنڈ ہے ، لیاری جو دھریندر میں دکھایا گیا اور حقیقت میں لیاری کچھ اور ہے ترقی یافتہ ہمارا لیاری جہاں کے بچے ہماری نئی نسل، فٹبال ، باکسنگ ، بچیاں کراتا چیمپین ہیں ۔
@BBhuttoZardari
واہ کیا بات ہے کراچی قوالی نائٹ نے تو ماحول بنا فری کوسٹ نا کوئی خرچہ نا کسی سے کوئی پیسے لیئے گئے ، کراچی کی عوام قوالی نائٹ پروگرام سے خوب لطف اندوز ہوئی اور یہ سارا کریڈٹ میئر کراچی @murtazawahab1 کو جاتا ہے جنہوں نے افرا تفریح کے ماحول میں سکوں کے چند لمحے میسر کیئے ۔
ان شاء اللہ ہم یہ الیکشن جیت کر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو صاحب کو تحفے میں دیں گے، یہاں کے تمام مسائل حل کریں گے اور کھڑی شریف کو مزید ترقی کی طرف لے کر جائیں گے۔
آزاد کشمیر حلقہ 4 کھڑی شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار چوہدری صہیب ارشد کی گفتگو
#آزاد_کشمیر_پیپلزپارٹی_کا
#AJKWithBilawal