آج بھارت جس صورتحال سے دوچار ہے، وہاں قانون کی بالادستی پر سوال اٹھنا فطری ہے۔
حالات یہاں تک پہنچ چکے ہیں کہ اسپتال میں بھی مسلمان مریضوں کو تشدد کا سامنا کرنے کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔ مسلمانوں کو آر ایس ایس کے غنڈوں کے ہاتھوں تشدد اور دھمکیوں کا سامنا ہے، جبکہ ذمہ دار عناصر اکثر قانون کی گرفت سے باہر نظر آتے ہیں۔
سوال یہ ہے کہ قانون کہاں ہے؟ انصاف کہاں ہے؟