@naddiyyaathar نواز شریف اور ہمنوا سوتیلے بچے ہیں اس ملک کے۔
کام بھی کریں اور گالیاں بھی سنیں اور لاڈلوں کو اس ملک نے ڈبویا۔
ابھی پی پی پی کو ہی دیکھ لیں ، ن لیگ کے کندھے پر بندوقیں سیدھی کر رھے
@Taimoor74209 مسلم لیگ اس وقت 8 سیٹیں ہیں اور پی پی پی کی 10.
اسکو انگریزی میں split mandate اس لۓ کہا جاتا کہ جب polarization عروج پر ہو۔
اس کو ہار یا جیت نہیں بولتے ، سیاست کہتے ہیں