گلکت بلتستان انتخابات 2026 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق جی بی اے 04 نگر 1 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوارمحمد علی اختر کامیاب۔
#گلگت_میں_تیرچلےگا
گلکت بلتستان انتخابات 2026 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق جی بی اے 07 سکردو1 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سید توقیر مہدی شاہ کامیاب۔ اسکردو میں چشن
#گلگت_میں_تیرچلےگا
جب سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری گلگت گئے ہیں تب سے وہاں جلسوں میں عوام ہی عوام نظر آرہی ہے ۔
یہ وہ پارٹی ہے جس کی جڑیں آج بھی عوام میں موجود ہیں ۔
کچھ دیر کی بارش پنڈی میں موسم خوشگوار اور دودھ کی نہریں بہتے ہوئی
کراچی میں یہی پانی سیلابی صورتحال پیدا کرتے ہوئے شہر کو تباہ کر دتا ہے مگر پنجاب میں نہیں۔۔۔۔
#جاگ_پنجاب_جاگ
گلگت بلتستان کی باشعور عوام اس حقیقت سے بخوبی آگاہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے اس خطے کو حقوق، آئینی شناخت، خود مختار اسمبلی، فوڈ سبسڈی اور حقِ ملکیت جیسے تاریخی تحفے دیے، جس کی بدولت گلگت بلتستان کی عوام اور جماعت کے درمیان تین نسلوں پر محیط مضبوط اعتماد قائم ہے۔
آج ہمارے قافلے میں عبدالقیوم، عبدالحکیم، محمد سردار، ایاز احمد اور دیگر معزز رفقاء کی شمولیت اسی اعتماد اور عوامی مقبولیت کا روشن ثبوت ہے۔ ان کی آمد سے پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان میں مزید مضبوط اور منظم ہوئی ہے، جبکہ جی بی اے 13 استور 1 میں ہماری سیاسی قوت کو نمایاں برتری حاصل ہوئی ہے، مرکزی جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی ہمایوں خان
اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکریٹری حسن مرتضیٰ اور امیدوار حلقہ جی بی اے 13 میجر ریٹائرڈ فہد حنیف خان موجود تھے۔
@MHamayunKhan@S_HassanMurtaza
#VoteForTeer
#PPPGB2026
“پاکستان پیپلز پارٹی صرف ایک سیاسی جماعت نہیں بلکہ ایک تحریک ہے، ایک سوچ ہے، ایک وعدہ ہے جو شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ہم سے کیا تھا، انھوں نے مزدور، کسان اور غریب کو طاقت دی انھیں احساس دلایا کہ یہ ملک صرف چند لوگوں کا نہیں بلکہ عوام کا ملک ہے۔”
خاتون اول و رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری
@AseefaBZ
#GBMainTeerChaleyGa
شکریہ غذر
آج غذر کے عوام کی بھرپور شرکت نے واضح کردیا کہ گلگت بلتستان کی عوام اپنے مسائل کے حل کیلئے صرف پاکستان پیپلز پارٹی پر اعتماد کرتی ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی سیاست کو اقتدار نہیں بلکہ عوامی خدمت کا ذریعہ سمجھتی ہے۔ اگر آپ مجھے گلگت بلتستان سے بھاری اکثریت سے کامیاب کرواتے ہیں تو میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ ہم مل کر گلگت بلتستان کو ترقی، خوشحالی اور عوامی فلاح کی نئی منزلوں تک پہنچائیں گے۔ ہم آپ کے حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے اور ایسا مستقبل تعمیر کریں گے جہاں ہر شہری کو ترقی کے مساوی مواقع میسر ہو۔
7 جون کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں تاکہ گلگت بلتستان کی ترقی کے نئے دور کا آغاز کرسکیں۔
رفتار کہ اسپانسرڈ پروپیگنڈا مہم میں 18 ویں ترمیم کے بارے میں یہ نہیں بتایا کہ 18 ویں ترمیم کے بعد صوبے مظبوط ہوئے ہیں اور صوبوں کو کیا کیا فائدے ملے ہیں جس کے بارے میں موجودہ وزیراعظم اور سابقہ وزیر اعلیٰ میاں شہباز شریف بھی بتا چکے ہیں کہ 18 ویں ترمیم سے صوبے خودمختار ہوئے ہیں ۔
مردم شماری کے حوالے سے بھی رفتار پروپیگنڈا مہم نے جھوٹے حقائق بتائے ۔
عبدالقیوم صدیقی