ڈیرہ اسماعیل خان کے ایک گاؤں کا واقعہ ہے ۔
جس میں ایک 16 سال کی یتیم لڑکی ��و برہنہ کر کے گلیوں میں گھنٹوں گھمایا گیا ۔
اور ان ملزموں کا سر پرست
کوئی اور نہیں اس وقت کا صوبائی وزیر ۔علی امین گنڈا پور ہی تھا
آگے اندازہ لگا لیں یہ شہد کی بوتل والا کتنا ۔گندا اور بے رحم بندہ ہے
منگھوپیر کے ووٹ کیماڑی کی کچرا کنڈی س�� نکلے، جس کے پاس جاتے ہیں وہ کہتے کہ اوپر سے آرڈر تھا کہ سیٹ MQMکو دو۔۔۔جبکہ اس حلقے کی اردو اسپیکنگ عوام نے بھی ووٹ حاجی صاحب ہی کو کاسٹ کیا۔۔۔
خدارا ملک پر رحم کریں اس وقت تمام سیاسی جماعتیں سراپا احتجاج ہیں،ہمارا مطالبہ ہیکہ میرٹ پہ فیصلہ کیا جائے،فارم 45 کے مطابق جو بھی فیصلہ آئیگا ہمیں قبول ہے۔۔۔۔
حامد میر نے بلآخر عمران پراجیکٹ کو لانچ کرنے والوں کے عزائم سے پردہ اٹھا دیا،
اسلامی صدارتی نظام کا شوشا چھوڑ کر قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے والی شقیں ختم کی جانی تھیں،ووٹنگ مشین کے ذریعے دھاندلی کا منصوبہ تھا اگر یہ منصوبہ کامیاب ہوجاتا تو ملک پر قادیانیوں کا قبضہ ہو جاتا.
کہاں مر گئے ہیں م��ہبی یوتھی ؟
تعلیم القرآن کے بچوں کو ذبح کرنے والی جماعت اب مسلمانوں پر حکومت کرے گی
کیا ہمارے فیصلے اب ایران سے ہونگے؟؟
مجلس وحدت تو مکمل ایرانی فنڈڈ تنظیم ہے۔
اس وڈیو کو جنگل میں آگ کی طرح پھلا دو
ایرانی و عمرانی فتنہ نامنظور ✌️
پہلے ہی کہا تھا جو جیتے اسے جیتنے دو جو ہارے اسے ہارنے دو، میری جیتی ہوئی سیٹ پر فارم 45 کے مطابق پی ٹی آئی جیتی ہے۔ لہذا اپنے ضمیر اور اپنی جماعت کی اخلاقی روایات کے مطابق اپنی صوبائی اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کرتاہوں اور مطالبہ کرتاہوں کہ ہمیں ہماری ساری جیتی ہوئی سیٹیں واپس کی جائیں۔
ایک کالعدم تکفیری ٹولہ جو معصوم بچوں اور علماء کرام کا قاتل ہے
اسے 99 فیصد سنی ووٹر پر مسلط کرنا سراسر زیادتی ہے
راجہ ناصر عباس تا امین شہیدی سمیت سارے کالعدم تکفیری نئے نام سے آئے ہیں، انکا بائیکاٹ کیجئیے
@Aftab_Nazir قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب گزشتہ دس سالوں سے چیخ چیخ کر اداروں کو متنبہ کررہے ہیں لیکن ادارے الٹا مائنس مولانا کا منصوبہ اختیار کیے ہوئے ہیں...
ان شاءاللہ ان کے ناپاک عزائم خاک میں مل جائیں گے
کراچی حلقہ این اے 245. مولانا امین اللہ صاحب کے ووٹ کچرا کنڈی سے ملے ھیں ھمارے مینڈیٹ پر ڈاکا مارا گیا ھے اور جب کہ ہمارے پاس تمام فارم 45 پڑے ہے۔ #Election2024pakistan
ان دو حضرات کااگر اتفاق ہوجاتاتو آج ایک صوبائی اوردوسراقومی اسمبلی میں بیٹھاہوتا
دونوں کےکل ووٹ 17800اور 21000ملائیں تو40000بنتے جبکہ نوازخان نے32000 ووٹ لئیےوہ بھی عمران خان کے نام پر
کاش کہ مذہبی جماعتیں آپس میں ایک ہوتیں
2دن قبل جب یہ لکھا تو کچھ دوستوں کو بہت ناگوار گزرا تھا
میں نے جھنگ سے تعلق رکھنے والے معتبر احباب سے دوبارہ رابطہ کر کے معلومات لی ہیں، دوبارہ کی جانے والی گنتی میں مولانا مسرور کا 300+ ووٹ زیادہ ہے۔ گنتی کی شکل میں جیت چکے ہیں، اب الیکشن کمیشن کی جانب سے سرکاری اعلان ہونا باقی ہے۔ واللہ اعلم باالصواب
کراچی سے جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمن صاحب کی قومی اسمبلی کی نشست پر کامیابی کا جان کر دلی خوشی ہوئی ۔ ❤️
Congratulations 🎉👍
@NaeemRehmanEngr#HafizNaeem_ChoiceOfKhi
میں ہمیشہ سے سوچتا رہا تھا کہ لوگ دجال کو خدا ماننے کے لیے تیار کیسے ہو جائیں گے وہ دجال کو خدا کا درجہ کیسے دے سکتے ہیں "
ان علماء اکرام کی ہ ا ر دیکھ کر یہ یقین بھی ہو گیا کہ وہ علماء اکرام کو چھوڑ کر جاہلوں کو حق پر سمجھنے لگ گئے ہیں "
مفتی زبیر صاحب کے بھائ اور قاری حقنواز صاحب کے بیٹے حافظ طاہر قیصرانی تونسہ سے جیت گئے
اور یہ جیت کسی بھی جماعتی وابستگی کی وجہ سے نہیں بلکہ خالصتا عوامی خدمت کے صلہ میں ملی ہے
فاعتبروا یا اولی الابصار
#ElectionResult
رات نتائج آنے سے قبل میرا اندازہ تھا کہ جھنگ سے علامہ لدھیانوی صاحب کو چالیس ہزار ووٹ سے شکست ہوگی لیکن میرا اندازہ غلط ثابت ہوا اور انہیں ایک لاکھ چالیس ہزار ووٹ کے مارجن سے شکست ہوئ ہے
اسکی وجوہات کاجاننا بہت ضروری ہے کاش کہ کوئ ایسا فورم ہو جہاں اس سب پر بیٹھ کر غور کیا جائے
دوست زندہ ہیں موجود ہیں، اور بڑے نام ہیں ان سے بندہ کی پیشن گوئیوں کی تصدیق یا تردید ہوسکتی ہے
ناچیز نے فاروقی صاحب لدھیانوی صاحب سعد رضوی صاحب دیشانی صاحب بالخصوص راشد سومرو صاحب سے متعلق عرض کیا تھا کہ مشکل ہے شاید کہ یہ حضرات اسمبلی نا جاسکیں اس پر ایک دوست نے شدید اختلاف کرتے ہوئے کہا تھا کہ آپکو اندازہ ہی نہیں کہ وہ کتنے کام کررہے؟
عرض کیا کام ہی اگر پیمانہ ہوتا تو آج الخدمت جیسی خدمت کرنے والی جماعت اسلامی کا یہ حال نا ہوتا
المختصر سعد رضوی صاحب کو بھی ایک دن پہلے میسج کیا تھا ، سومرو صاحب کو بھی متعدد کالز اور میسجز کئیے کہ خدارا اس طرف بھی غور کریں
چھ ماہ سے یہی بات ہشام صاحب بھی کہتے آرہے تھے کہ مذہبی جماعتیں رائٹ ونگ کے ساتھ ملکر اتحاد/پینل بنائیں
یہی آپکے ایک ایک لاکھ کے مارجن ہوتے تو آج کسی کی جرات نا ہوتی کہ آپکو اسمبلی سے باہر رکھے
بہرحال اگر اس نظام کا حصہ ہیں اور اس ہی نظام میں چلنا ہے تو سسٹم کے مطابق چلنا ہوگا
آخری بات : ادارے ایجنسیاں مذہبی لوگوں سے ڈیل ضرور کرتی ہیں حسب ضرورت انہیں استعمال بھی کرتیں اوراسکے بدلے نقد صلہ بھی دیتیں لیکن اسکا ہرگز مطلب یہ نہیں کہ وہ انہیں اس حالت میں سسٹم میں داخل کریں یا قبول کریں
اگر سسٹم کا حصہ بننا ہے تو مولانا فضل الرحمن جیسی پولیٹیکل اپروچ رکھنی ہوگی ، اگر کوئ یہ سمجھتا ہے کہ اسکی بند کمروں میں کی گئ باتیں اور حرکتیں کسی سے پوشیدہ ہیں تو وہ احمقوں کی جنت میں ہے
سب کا سب کچھ پڑا ہے انہیں نو مئ کور کمانڈر کا گھر جلانے والے لوگ تو تسلیم ہوسکتے ہیں آپ ہرگز نہیں، اپنی پالیسیز دیکھیں اور خود پسندی اور طاقت کے خمار سے باہر نکل کر دوسری ہم مشن جماعتوں کو بھی قبول کریں
پس نوشت: راشد سومرو صاحب کلاس فیلو ہیں یار من ہیں لیکن رینجرز کیخلاف ویڈیو والا اسٹنٹ گلے پڑے گا یہ بندہ پہلے ہی احباب جمیعت کی خدمت میں عرض کرچکا تھا
@hishamelahi
حلقہ NA-13 بٹ گرام سے جمعیت علماء اسلام کے قاری محمد یوسف صاحب نے 21291 ووٹ، راہ حق پارٹی کے مولانا عطاء محمد دیشانی صاحب نے17806 ووٹ لئے،مجموعی ووٹ 39097
جیتنے والے امیدوار نے 32164 ووٹ حاصل کیے۔
اس میں عقل والوں کے لیے بڑی نشانیاں ہیں۔۔۔
زیک گولڈ سمتھ نے فلسطینیوں کا قتل عام کرنے کی حمایت کی اور عمران احمد خان نیازی نے زیک گولڈ سمتھ کی انتخابی مہم چلائی۔
میرا کام بس یہی بتانا تھا باقی آپ خود سمجھ دار ہیں😭😭😭