بابُ المندب میں اسرائیل کے حواریوں کی پراکسی نے ایک مسلمان ملک کے بحری جہاز کو نشانہ بنا کر پاکستان سمیت دو مسلم ممالک کے عملے کے افراد کو شہید کر دیا۔
مدافعینِ حرم پر فرض ہے کہ ان پاکستانی شہداء کے خون کا قصاص ایرانی پالتو مقامی غنڈوں سے لیا جائے
آفتاب نذیر
آج 7 اگست بروز جمعہ المبارک پاکستان سعودیہ اور ترکیہ جیسے خالص اسلامی ممالک کا اسٹریٹیجک دفاعی معاہدہ ہواہے
اسلام آباد تا ریاض پوری امت مسلمہ آج خوشی سے نہال ہے
اس معاہدے کو ریجنل سیکیورٹی تھریٹس کے تناظر میں انتہائ اہمیت کا حامل سمجھا جارہا ہے
آج کے بعد ان تینوں ممالک میں سے کسی بھی ایک ملک پر حملہ اس اتحاد پر حملہ سمجھا جائیگا
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
آفتاب نذیر
یہ مشی واک آخر ہے کیا؟
کورونا وائرس سے پہلے تاریخ، روایات اور معروف علمی لٹریچر میں اس اصطلاح کا کوئی نمایاں ذکر دکھائی نہیں دیتا۔
اگر یہ ایک باقاعدہ دینی یا سماجی روایت ہے تو اس کی تاریخی بنیاد، علمی ماخذ اور مستند حوالہ کیا ہے؟
مشی واک نامی اس عمل کا کسی کتاب میں ذکر تو نہیں ہے مگر غور کیا جائے تو پاکستان کی پولیس کی کتاب میں بھی اس کا ذکر نہیں ہے
پہرہ جاری رہے گا ان شاءاللہ
✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل امیر العظیم کی وفات پر اظہار افسوس
امیر العظیم مرحوم کی وفات کی خبر سن کر دلی صدمہ پہنچا ۔مولانا فضل الرحمان
اللہ کریم مرحوم کی تمام خدمات و عبادات قبول فرمائے۔ مولانا فضل الرحمان
مرحوم کی ہمہ جہت خدمات قابل قدر ہیں ۔مولانا فضل الرحمان
اہل خانہ ،جماعت اسلامی قیادت اور کارکنان سے اظہار تعزیت کرتا ہوں ۔مولانا فضل الرحمان
اللہ کریم اہل خانہ اور متعلقین کو صبرجمیل عطاء فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
کل۔راولاکوٹ سے مظفرآباد لانگ مارچ ہے،یہ اپنے جائز مطالبات کیلئے پرامن ،جمہوری اور قانونی حق احتجاج ہے،عمر نذیر کشمیری اور دیگر قائدین کے وزیراعظم آزاد کشمیر اور آرمی چیف کے نام خطوط کے مندرجات اخلاص پر مبنی ہے ،حکومت پاکستان اور آزاد کشمیر حکومت فوری طور پر جموں و کشمیر جائینٹ ایکشن کمیٹی کیساتھ مذاکرات کرے۔