ضلع کرم صدر مقام پارا چنا میں شاہراہ باب پارا چنار کالعدم تنظیم زینبیون قبضہ کر کے پاکستانی بے حرمتی اور اتار کالعدم تنظیم زینبیون کا لہرا دیا جو کہ ریاستی اداروں کیلئے سوالیہ نشان ہے
یقین کریں ہم سے زیادہ شائد ہی کوئی اور خوش ہوگا اس ڈیفنس ڈیل پر۔
سلطنت عثمانیہ کے زوال کے بعد پہلی بار سعودیہ اور ترکی ایک پیچ پر دل سے بیٹھے۔
ہماری خواہش ہے کہ بلکل ایسی ہی ڈیفنس ڈیل 57 کے 57 اسلامی ممالک کی آپس میں ہو۔
اللہ نے موسیٰ کو بھیجا کہ جاؤ قوم کو فرعون کی غلامی سے آزاد کراؤ
لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہ اور إِیّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیّاکَ نَسْتَعین کا معنیٰ کیا ہے؟
ہمیں واشنگٹن اور برطانیہ کی غلامی سے نکلنا ہوگا
سنیے حافظ حمد اللہ صاحب کی گفتگو۔۔۔۔۔!
#سالار_امن_مولانا
آج محسن نقوی صاحب نے جو باتیں کی ھیں وہ 1973 کے آئین کے تحت ان کے لیے گئے حلف سے روگردانی ھے انکو فوری طور اپنی وزارت سے استعفی دے دینا چاھئیے یا وزیراعظم کو فی الفور انکو وزارت سے سبکدوش کردینا چاھئیے
شام میں اہلسنت کے قصائی آنجہانی قاسم سلیمانی ملعون کا مشیر ایک سوال کا جواب دے رہا یے
صحافی ۔۔ اگر اگلے پانچ سال واصل جہنم نہ ہوئے تو کس ملک کو تباہ کرنے کی خواہش ہوگی
جواب ۔۔ ریاض یعنی سعودی عرب
صحافی ۔۔ اور امریکا یا ازرائیل؟
جواب ۔۔ نہیں سعودی عرب ریاض
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 💔 😭😭
ایران کے شہر میرجاوہ کی مرکزی جامع مسجد کے خطیب، جلیل القدر عالمِ دین اور اہلِ سنت کے عظیم راہنما حضرت شیخ محمد انور صاحب رحمہ اللہ کو بے دردی سے ش ہی د کر دیا گیا۔
آپ کی شہادت اہلِ سنت کے لیے ایک عظیم سانحہ ہے
ایک طرف ایک عالمِ دین پر سیاسی تنقید کرنے پر بغاوت کا مقدمہ درج کیا جاتا ہے دوسری طرف ایک طبقہ پاکستان کو مردہ باد کہتا ہے اور پاک فوج کو گالیاں دیتا ہے مگر کوئی قانون حرکت میں نہیں آتا آخر کیوں؟؟؟ فوج اور حکومت پاکستان کو شیعوں سے کیوں ڈر ہے؟؟
نوجوان انقلاب کی پہلی سیڑھی ہوتی ہے
الحمدللہ اب نوجوانوں میں شعور بیدار ہو رہا ہیں۔۔۔ 💪
۔ مولانا فضل الرحمٰن کی توہین صرف ایک شخصیت کی نہیں، بلکہ علم، دین اور اکابر کے احترام پر حملہ ہے۔ معافی مانگی جائے
#مولانا_سے_معافی_مانگو
ہم کیوں معافی مانگیں وہ مولانا صاحب سے معافی مانگیں ، سینیٹر بیرسٹر کامران مرتضٰی صاحب کا وکلاء کنونشن میں مطالبہ مطالبہ
جمعیت علماء اسلام کے تحت وکلاء کنونشن کا اسلام آباد میں آغاز
مفاہمت نہ سکھا جبرِ ناروا سے مجھے
میں سربکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے
رچا ہوا ہے بدن میں ابھی سرورِ گناہ
ابھی تو خوف نہیں آئے گا سزا سے مجھے
امیر محترم کا ان اشعار کے ساتھ وکلاء کنونشن سے خطاب کا آغاز
طاہر اشربی مکمل تباہ دے 😂
قصور جلسے کے بعد ایک مولوی صاحب کھانے پر میرے ساتھ بیٹھا تھا اس نے مجھے جلسے کی مبارکباد دی اور اگلے دن رو رہا تھا
امیر محترم
مولانا کا لہجہ سنیں 🤣🤣