ہو سکتا ہے کہ میاں نواز شریف کو بتائے بغیر چار دنوں میں ڈیزل کی قیمتوں میں 52 روپے جبکہ پیٹرول 17 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہو ، اس لیے آج عوام کے اصل غمخوار میاں نواز شریف کے حکم پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو سکتی ہے؟؟کیونکہ سنا ہے بڑے میاں عوام کا بڑا درد رکھتے ہیں
پاکستان کو اگلے تین سال تک ہر سال پرانے قرض اتارنے کیلیے 19 ارب ڈالر درکار ہیں۔ تجارتی خسارہ اس کے سوا ہے۔ یعنی ہر سال کم سے کم 25 ارب ڈالر مزید بیرونی قرض لینا پڑے گا۔ یہ ہے وہ ترقی جو ہمارے حکمرانوں نے گزشتہ پچاس پچپن برسوں میں کی اور عوام کو بے وقوف بنایا۔
جنگ کے بعد عالمی منڈی میں قیمتیں گریں تو پاکستان میں مطالبہ کیا گیا کہ تیل سستا کریں تو حکومت کی دلیل تھی تیل خریداری کے معاہدے پہلے کیے جاتے ہیں اور وہ تیل دو سے تین ہفتوں میں پاکستان پہنچتا ہے تو فورا سستا نہیں ہو سکتا ۔
اب ماشااللہ سے روز تیل معاہدے ہوتے روز خریدا ہوا تیل فوراپاکستان پہنچ جاتا اور پھر روز ہی مہنگا ہوجاتا ۔
یہ ہوتا ہے تجربہ !
دنیا کے تمام ماہرین براۓ تیل اور متعلقہ امور نے یہ اہم سوال اٹھا دیا ہے کہ ایران امریکہ جنگ سے صرف پاکستان میں تیل کی قیمت کیوں خطرناک حد تک بڑھائی جا رہی ہے؟
جبکہ کہ دیگر ممالک جیسا کہ بھارت نیپال اور بنگلہ دیش وغیرہ میں ایسا کوئی طوفان نہیں آیا۔
نالائقی اور کرپشن کی انتہا۔
26 نومبر کو اسلام آباد D chowk میں ہونے والے قتل عام پر اکنامک ٹائمز کی رپورٹ
بے شرموں کس منہ سے انڈیا پر بات کررہے ہو جبکہ تمھاری اپنی عوام نے اتنا ظلم سہا ہے
26 نومبر کو میری انکھوں کے سامنے میرے بھائی انیس ستی کو گولیوں سے چھلنی کر کے شہید کر دیا گیا تھا 🥺
🚨🚨انڈیا میں کاکروچ پارٹی کے طلبا کا ساتھ دینے سپریم کے جج اور وکلا میدان میں ائے ہیں ۔
ایک ہمارے جج تھے حرام خور رات کو کھوٹے کھول کر اپنے ریٹ لگواتے رہے آج سب باہر سیٹ ہیں ۔
رات کے اس پہر جب کوکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج کے دوران جنتر منتر پر بھارتی سکیورٹی ایجنسیوں نے دھاوا بولا تو وہاں موجود طلبہ نے ان کی خوب درگت بنا دی
حیرت انگیز بات تو یہ ہے کہ گجرات کے قصائی درندے اور گھٹیا نریندر مودی نے بھی
اپنی عوام پر گولیاں نہیں چلائیں
مجھے بلا انٹر ویو پر میں تیرا کیڑا ٹھنڈا کوں تیرے پیٹ کے مرورڑ میں ٹھیک کروں گا تیری کتنی اوقات ہے مجھے سب پتا ہے وہ یاد ہے مریم والا انٹرویو جس میں کہتی تھی اسکو کاٹ دو بعد میں تو بھڑکیں مار رہا تھا کسی کا باپ بھی نہیں کٹوا سکتا پھر تو نے کاٹا بھی تھا
ہمیں بولا جاتا ہے اوپر سے آرڈر آیا ہے کہ پی ٹی آئی والے چاہے جیل میں مر جائیں اِن کو ہسپتال نہیں لے کر جانا
عالیہ حمزہ کی طبیعت خراب ہونے پہ یہی بولا گیا
فلک جاوید خان
فلک جاوید خان صاحبہ سے عدالت کے باہر سوال کیا کہ آپ لوگوں کو اینٹی نیشنل کہا جاتا ہے کیا آپ نورین خان نیازی کے بیان کی مذمت کرتی ہیں
جس پہ فلک جاوید کا جواب
1971 میں جس نے پاکستان کو دولخت کیا انہی غداروں کو پاکستان کے پرچم میں لپیٹ کر دفنایا جاتا ہے میں نواز شریف کے اس بیان کی مذمت کرتی ہوں
مریم نواز نے اپنے جلسوں میں یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے کے نعرے لگوائے میں اس کی مذمت کرتی ہوں
فوج ہماری ہڈیوں میں سے گوشت نکال کر کھا گئی ہے خواجہ آصف کے اس بیان کی میں مذمت کرتی ہوں
کارگل کی جنگ میں ہماری فوج نے چھرا گھونپا میں اس بیان کی مذمت کرتی ہوں
میں ڈان لیکس اور میمو گیٹ کی بھی مذمت کرتی ہوں