🚨یورپی منافقت بے نقاب, ایک بیلجیئن عہدیدار کا بیان 👇
"آپ ایران کے سفیر کو نکالنے پر غور کر رہے ہیں، لیکن دو سال تک جاری رہنے والی نسل کشی پر آپ میں سے کسی نے اسرائیل کے سفیر کو نکالنے کا مطالبہ نہیں کیا۔ یہ شرمناک ہے!"
کل وزیراعظم نے تقریر کی اور کہا کہ مجھے سمری بیجھی گئی کہ پیٹرول کی قیمت میں 95 اور ڈیزل میں 205 روپے اضافہ کیا جاۓ
یہ سمری یوگوسلاویہ سے آتی ہے کیا، خود ہی یہ حکومت سمری تیار کرتی ہے اور پھر یہ خود ہی اس کو ریجیکٹ کرتے ہیں اور پھر خود ہی واہ واہ کرتے ہیں
اطہر کاظمی
"میں ہارنے والے نالائقوں کے ساتھ گھومتا ہوں۔ اس سے مجھے بہتر محسوس ہوتا ہے۔
مجھے ان لوگوں سے نفرت ہے جو بہت کامیاب ہوں۔ کہ پھر ان کی کامیابی کے قصے سننے پڑتے ہیں،
مجھے Losers پسند ہیں جو صرف میری کامیابی کا سنیں" - ڈونلڈ ٹرمپ
اچھا اچھا۔۔ تب ہی۔ 😂😂
بریکنگ نیوز 🚨پی ٹی آئی آفیشل نے قاسم کے اقوامِ متحدہ میں خطاب کی ویڈیو اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ جاری کر دی اسکو ہر جگہ پھیلائیں کیونکہ اسٹبلیشمنٹ اس بیان کو توڑ مڑوڑ کر پھیلا رہی ہے 🔥
ایک موجودہ کانگریس مین، ٹیڈ لیو، نے ریکارڈ پر کہا کہ ایپسٹین فائلز کو اس لیے روکا جا رہا ہے کیونکہ ان میں دکھایا گیا ہے کہ ٹرمپ نے بچوں کے ساتھ زیادتی کی اور انہیں قتل کرنے کی دھمکی دی۔
اسپین کے وزیرِاعظم پیڈرو سانچیز👉🚨
"ٹرمپ ایسا شخص ہے جو دنیا کو آگ لگا دے گا اور پھر اس کا الزام دھوئیں پر ڈالے گا۔ وہ جنگ کے 18 دنوں سے غلط ثابت ہوا ہے۔ میں سب سے اپیل کرتا ہوں کہ اُس کا محاسبہ کریں
بریکنگ نیوز 🚨کینیڈا نے ٹرمپ پر سنگین الزامات لگا دیے 🔥
کینیڈا نے ٹرمپ پر لگائے گئے الزامات کی روشنی میں یہ دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ شروع کرنے کا مقصد ایپسٹین فائلز اسکینڈل سے توجہ ہٹانا تھا جس نے امریکی معاشرے کو ہلا کر رکھ دیا ہے
https://t.co/FFB95wt3Nh
ایرانی وزیر خارجہ کا بڑا اعلان 🚨🚨🚨
جنگ بندی وہ ممالک کرتے ہیں جو اپنے ملک کا بدلہ نہیں لے سکتے۔ امریکہ نے ہمارے ملک ایران پر حملہ کیا اور اب امریکہ ہم سے جنگ بندی کا مطالبہ کر رہا ہے۔
سنو، ہم پھر کبھی جنگ بندی نہیں کریں گے۔ ایک ایک خون کے قطرئے کا حساب لیا جائے گا،
چینی اسکالر نے اسرائیلی فوجی افسر سے کہا تم کہتے ہو کہ تم دہشت گردوں کو مار رہے ہو لیکن تم نے 70 ہزار بچوں کو شہید کر دیا سلام ہے اس چینی اسکالر پر اور شرم آنی چاہیے پاکستانی اسکالرز کو
بریکنگ نیوز 🚨 کمال کا غیرت مندانہ فیصلہ اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے ایران کی اسکول کی طالبات پر حملے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسرائیل میں اسپین کے سفیر کو واپس بلا لیا 🔥
بریکنگ نیوز🚨میکسیکو وزیر اعظم کا بڑا بیان57 ذلیل غلام اسلامی ممالک کے حکمرانوں کے منہ پر پیشاب کر دیا۔ ہم اسرائیل امریکہ غیر قانونی جنگ کے خلاف ہیں ایران میں سکول کے بچوں کو شہید کرنا بین الاقوامی جرم ہے نیتن یاہو ٹرمپ گٹھ جوڑ دنیا کے امن کیلئے خطرہ ہے🔥
امریکا نے پہلے اسکول میں بچیوں کو شہید کیا، ٹرمپ نے کہا یہ ایران کا کام ہے، عالمی اداروں نے بتایا کہ امریکی ٹام ہاک میزائل استعمال ہوا، ٹرمپ اب کہہ رہا ہے ٹام ہاک ایران کے پاس بھی ہے
بیشرمی کی انتہا ہے، پتہ نہیں اس کو کیوں نوبیل کیلئے نامزد کیا
سی این این نے ایپسٹین ٹیپس کو دریافت کر لیا ۔ بظاہر یہی لگتا ہے کہ ٹرمپ جنگ سے نکلنے کی کوشش کر رہا ہے لیکن جعفری ایپسٹین کی روح ٹرمپ کو جنگ سے دامن چھڑانے کی اجازت نہیں دے رہی ۔