تلہ گنگ اراضی سنٹر کرپشن کا گڑھ بن چکا ہے اے ڈی ایل آر مک مکا کر کے خزانے کو کروڑوں روپے کا چونا لگا رہا ہے مزید تفصیلات رابطہ کرنے پر دے سکتا ہوں
@QuratulainPAS
ڈپٹی کمشنر چکوال کی جناب سے جاری ریٹ لسٹ کو عوام نے مسترد کر دیا عوام نے کہا کہ بتایا جائے کرایہ نامہ کا کون سا فارمولا بنایا گیا ہے جس کے تحت کرایہ نامہ بنایے گیے ہیں
تلہ گنگ سے روزنامہ جنگ کے صحافی
محسن قیوم شیخ کے ساتھ ڈی ایس پی تلہ گنگ کی جانب سے کی جانے والی بدتمیزی کی شدید مذمت کرتے ہیں
پاکستان کو بالکل ہی پولیس سٹیٹ نہ سمجھا جائے
لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی بطور نئے ڈی جی آئی ایس آئی تقرری کا نوٹیفکیشن آئندہ چند دن میں متوقع ہے: ذرائع
مزید جانیے: https://t.co/oCTz2PxLgP
#GeoNews#ImranKhan
اگر عمران خان زرا سی اہمیت دیتے ہوئے ریحام خان کی کتاب لکھنے پر کیس کرتے تو جتنے جھوٹ اس نے وہاں لکھے ہیں باقی ساری زندگی ان کی معافیاں مانگنے میں گزر جاتی۔ ریحام خان شکر کرے کہ کپتان ذاتی بدلہ نہیں لیتا۔ اور اسے یہ اچھی طرح معلوم ہے۔