اگر تم شریعتِ اسلام اور آئینِ پاکستان کو نہیں مانتے، تو ہم بھی تمہیں پاکستانی نہیں مانتے۔ پاکستان اللہ کا انعام ہے جو ہمیشہ قائم رہے گا۔"
#PakistanArmy#Pakistan#COAS#Patriotism
اگر تم شریعتِ اسلام اور آئینِ پاکستان کو نہیں مانتے، تو ہم بھی تمہیں پاکستانی نہیں مانتے۔ پاکستان اللہ کا انعام ہے جو ہمیشہ قائم رہے گا۔"
#PakistanArmy#Pakistan#COAS#Patriotism
پاک فوج کا افغان ڈرون حملوں پر کرارا جواب!
آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان میں داخل ہونے والے 4 افغان ڈرونز کو اینٹی ڈرون گن اور مشین گنز کے ذریعے فوری ناکارہ بنا دیا گیا۔ دہشت گردی کی سرپرستی بند نہ کی تو بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔ اگلے 24 سے 48 گھنٹے اہم!
#PakArmy
پاکستان کی ثالثی میں آج ایران اور امریکہ کے درمیان قطر میں مذاکرات ہوں گے دونوں ملکوں کے وفود پاکستانی وفد سے بھی ملاقاتیں کریں گے
اُمید ہے ان مذاکرات سے اچھی خبر نکلے گی
#Iran
پاکستان آرمی کا ایک افسر اپنے زخمی سپاہی کو کندھے پر اٹھا کر پہاڑوں سے نیچے لا رہا ہے۔ یہ صرف ایک ویڈیو نہیں، بلکہ اس رشتے کی عکاسی ہے جو پاکستانی فوج کے افسروں اور جوانوں کے درمیان قائم ہے۔
یہاں کوئی پنجابی، بلوچ، سندھی، کشمیری، پشتون یا گلگتی نہیں ہوتا، سب سے پہلے اور سب سے بڑھ کر سب پاکستانی ہوتے ہیں۔ ایک ہی وردی، ایک ہی پرچم اور ایک ہی مقصد انہیں ایک خاندان میں جوڑ دیتا ہے۔
پاکستان آرمی میں افسر صرف حکم دینے والا کمانڈر نہیں ہوتا، بلکہ اپنے جوانوں کا محافظ، رہنما اور مشکل وقت میں ان کا سب سے مضبوط سہارا بھی ہوتا ہے۔ یہاں ہر سپاہی کی جان قیمتی ہے، اور ہر افسر اپنے جوانوں کو اپنی ذمہ داری ہی نہیں بلکہ اپنے خاندان کا حصہ سمجھتا ہے۔
پاکستان آرمی میں افسر اپنے جوانوں کو ماتحت نہیں بلکہ اپنے بھائی سمجھتے ہیں۔
اسی لیے میدانِ جنگ ہو یا برف پوش پہاڑ، وہ اپنے سپاہیوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتے۔ یہ اعتماد، محبت اور قربانی کا وہ رشتہ ہے جو پاکستان آرمی کی اصل طاقت ہے۔
یہی جذبہ ہے جو ثابت کرتا ہے کہ پاکستان آرمی صرف ایک فوج نہیں، بلکہ پاکستان کے ہر رنگ، ہر زبان اور ہر قومیت کو جوڑنے والا ایک مضبوط خاندان ہے۔ 🇵🇰❤️
🔺مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارتی فوج اور پولیس آمنے سامنے
🔺مقبوضہ کشمیر میں راستے پر ناکہ لگا کر راستہ بند کرنے پر مقامی پولیس نے بھارتی فوج پر مقدمہ کردیا۔
🔺یعنی بھارتی فوج اور بھارتی ایکشن کمیٹی کا طرزِ عمل ایک ہی ہے کشمیریوں کو تنگ کرنا انکے راستے بند کرنا
#kashmir
شہید بیٹوں کی قدر صرف مائیں جانتی ہیں افسوس ہے اُن بد بختوں پر جو نا تو ایسی دلیر ماؤں کے جذبات کا خیال کرتے ہیں نا ہی شہداء کی قربانیوں کی قدر جانتے ہیں۔
بے نسلے قدر کی جانن، نسلاں والیاں باتاں😭😭
ان عظیم ماؤں کو سلام، جنہوں نے اپنے بیٹوں کو وطن پر نچھاور کر دیا۔ 🫡💚
#Shaheed
وزیرِ اعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کی ایرانی وفد کے ساتھ اعلیٰ سطحی ملاقات۔ اسلام آباد میں ہونے والے حالیہ مفاہمت نامے (MoU) پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے ایرانی قیادت کے تدبر اور عزم کو سراہا۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان نیک نیتی اور ایمانداری کے ساتھ امن کی ثالثی کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا اور برادر ملک ایران کے اعتماد پر پورا اترے گا۔
#Pakistan #Iran #PeaceAndStability
Lieutenant General Saddam Khalifa Haftar, Deputy Commander-in-Chief of the Libyan Arab Armed Forces, called on Field Marshal Syed Asim Munir, NI(M), HJ, #COAS & CDF at GHQ, Rawalpindi, #Pakistan
Upon arrival at GHQ
#cdfprideofpakistan#GHQ
پاکستان ہر محاذ پر سرخرو، اسرائیل،بھارت ،یوتھیا برگیڈ اور ڈالر یوٹیوبرز جل سڑ گئے!!!
لیکن کچھ ملک دشمن عناصر ایسے بھی ہیں جن سے پاکستان کی ترقی اور عزت ہضم نہیں ہوتی۔اسرائیل اور بھارت تو ازلی دُشمن لیکن پی ٹی آئی کی یوتھیا برگیڈ اور ڈالر بھگوڑے یوٹیبرز کو بھی پاکستان کی ترقی و کامیابی ہضم نہیں ہو رہی۔ذاتی سیاسی مفادات اور پسندیدگی نے انہیں اتنا اندھا کر دیا کہ یہ اپنے ہی ملک کیخلاف پراپگینڈا کر کے خوش ہو رہے ہیں۔
#تشکر_پاکستان
#CDFForGlobalStability