وزیرِ خزانہ نے کہا: “سب سے پہلے مقامی سرمایہ کار آتا ہے، پھر غیر ملکی سرمایہ کار آتا ہے۔
ان کا مؤقف تھا کہ کسی بھی ملک میں بیرونی سرمایہ کاری اسی وقت آتی ہے جب مقامی سرمایہ کار معیشت، پالیسیوں اور کاروباری ماحول پر اعتماد کا اظہار کریں۔
ایس آئی ایف سی کا مقصد بھی ایسا سازگار ماحول پیدا کرنا ہے جہاں مقامی اور غیر ملکی دونوں سرمایہ کاروں کو یکساں مواقع اور سہولیات میسر ہوں، تاکہ سرمایہ کاری، روزگار اور معاشی ترقی کو فروغ دیا جا سکے۔
#SIFCExposed
#InvestorProtection
#InvestinPakistan
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ان کے حامی مضبوط قیادت، پیشہ ورانہ مہارت اور قومی مفادات سے وابستگی کی علامت سمجھتے ہیں۔
ان کی بصیرت اور فیصلہ سازی کو پاکستان کے استحکام اور سلامتی کے لیے اہم قرار دیا جاتا ہے، جبکہ ان کی خدمات کو ملک کے وقار اور مضبوطی میں ایک اہم کردار کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔
#NobelPeacePrizeForAsimMunir
#FieldMarshalpeacemaker
کلعدم ایکشن کمیٹی کے بعض افراد مبینہ طور پر گشت پر موجود پولیس پر براہِ راست فائرنگ کر رہے ہیں۔
اگر پولیس جوابی کارروائی کرے تو ایکشن کمیٹی شدید ردِعمل ظاہر کرتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا ایسے اقدامات قانون کی نظر میں دہشت گردی یا سنگین جرائم کے زمرے میں آتے ہیں؟ کیا ایسے افراد کے لیے کوئی قانونی رعایت ہونی چاہیے؟
دنیا کے بیشتر ممالک میں سیکیورٹی اہلکاروں پر حملے کو انتہائی سنگین جرم سمجھا جاتا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ آزاد کشمیر کی پولیس اور متعلقہ ادارے اس معاملے سے کس طرح نمٹتے ہیں۔
#indian_action_committee
🔺میرپور کی خواتین کا واضح اور مضبوط اعلان، کالعدم ایکشن کمیٹی سے مکمل بائیکاٹ اور لاتعلقی۔
🔺عوام نے یہ پیغام دے دیا ہے کہ امن، خوشحالی اور ترقی کے خلاف کسی بھی منفی ایجنڈے کو ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا۔
#KASHMIRIAN#indian_action_committee
🔹متوسط طبقے کی نمائندگی کا دعویٰ کرنے والے ان مفرور سرغناؤں کے پاس قیمتی سیٹلائٹ فونز اور جدید ترین مواصلاتی وسائل کہاں سے آئے؟
🔹غیر ملکی کرنسی میں چلنے والے ان مہنگے ترین فونز کا استعمال ان کے غیر معمولی وسائل اور مالی معاونت پر سنگین سوالات اٹھاتا ہے۔
🔹ان مواصلاتی ذرائع کا استعمال اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ ان کے تار ملک دشمن عناصر اور غیر ملکی فنڈنگ سے جڑے ہو سکتے ہیں۔
#KASHMIRIAN
#indian_action_committee
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی مسلسل سفارتی کاوشوں اور انتھک جدوجہد نے امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور امن کی راہ ہموار کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ہمیشہ جنگ کے بجائے امن، تصادم کے بجائے مذاکرات اور کشیدگی کے بجائے استحکام کی حمایت کی ہے۔
#NobelPeacePrizeForAsimMunir
• آج کے تاریخ ساز دن پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنا ضروری ہے۔
• جنگ کے شعلوں کو بجھانے اور امن و استحکام کے قیام کے لیے شب و روز کام کیا۔اس پورے عرصے میں دن رات بیدار رہ کر قومی دفاع کی ذمہ داریاں نبھائیں۔
• ان کی قیادت، عزم اور قربانیاں قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں۔
#NobelPeacePrizeForAsimMunir
جنگ کے دہانے سے امن کے راستے تک🇵🇰🌍
پاکستان کو عالمی سطح پر اس بات کا کریڈٹ دیا جا رہا ہے کہ اس نے امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو مذاکرات میں تبدیل کرنے اور امن معاہدے کی راہ ہموار کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کوششوں کو بین الاقوامی سطح پر سراہا جا رہا ہے۔
#FieldMarshalPeacemaker
#cdfpromotingdialogue
• Historic breakthrough: The U.S. and Iran have agreed on a peace framework aimed at ending months of conflict.
• Iranian officials have publicly acknowledged Pakistan’s diplomatic efforts and praised its role in promoting regional peace.
• Iranian Foreign Minister Abbas Araghchi publicly thanked Prime Minister Shehbaz Sharif and Field Marshal Asim Munir for their efforts to help end the conflict and described Pakistan’s role positively.
#pakistangoesglobal
#cdfpromotingdialogue
• Bargaining away Kashmir is a betrayal.
• Accepting the division of Kashmir is a betrayal.
• Suppressing the rights of Jammu & Kashmir refugees is a betrayal.
• Different actions, same criminal mindset.
• History never forgives compromises on justice, self-determination, and people’s rights.
#KASHMIRIAN
آزاد کشمیر میں فلیگ مارچ کے دوران پولیس کی بکتر بند گاڑی پر 30 سے زائد گولیاں چلائی گئیں، جبکہ پچھلے دونوں ٹائر بھی فائرنگ سے تباہ ہوگئے۔
اس کے باوجود اسے “پرامن جدوجہد” قرار دیا جا رہا ہے، حالانکہ آڈیو اور ویڈیو شواہد مختلف مقامات پر مسلح گروہوں کی موجودگی ظاہر کرتے ہیں۔
سوال یہ ہے کہ اگر احتجاج صرف غربت اور حقوق کے لیے ہے، تو مہنگا اسلحہ، اسٹارلنک انٹرنیٹ، اور طویل عرصے تک کاروبار بند رکھ کر اخراجات کیسے پورے کیے جا رہے ہیں؟
#KASHMIRIAN