إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ڈاکٹر راجہ احسن سلیم کوٹلی، آزاد کشمیر میں براہِ راست فائرنگ کا نشانہ بن کر شہادت کے درجے پر فائز ہو گئے ہیں۔ جبکہ وہ کسی احتجاج کا حصہ بھی نہیں تھے۔
اللہ تعالیٰ بھائی کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔
ن لیگ کے آفیشل پیج نے یہ تصویر شئیر کی ہے جس میں وہ اپنے امیدوار کو 28 ووٹس کے ساتھ آگے بتارہے ہیں جبکہ اوپر تحریک انصاف کا آزاد امیدوار 131 ووٹس کے ساتھ موجود ہے
نوٹ: کومنٹس میں گالیاں کھانے کے بعد پوسٹ ڈیلیٹ کردی گئی
جاہل لوگوں میں نیا ٹرینڈ چل نکلا ہے کہ موبائل نکالو ، کیمرا آن کرو اور کسی بھی شریف انسان کی عزت خاک میں ملا دو۔ یہ ٹرینڈ ملک اور قوم کو کسی سانحہ سے دوچار کر دے گا۔ نہ کوئ عقل نہ شعور، جانور نما انسان۔ آجکل ان ٹک ٹاکرز کا آسان شکار ڈاکٹرز ہیں
کوئٹہ میں افسوسناک واقع پیش آیا جس میں ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر تیزاب پھینکا گیا، جس سے کافی وجود جلا اور آنکھ متاثر ہوئی ہے۔
پچھلے کچھ عرصے میں ڈاکٹروں پر جو ظلم وزیادتی ہو رہی ہے یہ افسوسناک ہے، حکومتی نمائندے سمیت میڈیا ان کو زلیل کرنے میں میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے۔
پی ٹی ائی پر پہلے ہی برا وقت تھا ۔ایک عمران خان جیل میں اوپر سے فخر الاسلام صاحب بھی ہمیں ہمیشہ ہمیشہ کیلئے چھوڑ گئے 😂😂😂
فخر الاسلام صاحب ہم میں نہیں رہے
انا للہ وانا الیہ راجعون
🫢🫢🫢🫢
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
آج کا نوجوان ماضی کی نسبت زیادہ باشعور ہے آج کا نوجوان انفارمیشن ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوتے پوری دنیا کے حالات سے باخبر ہے۔
اسلئیے ووٹر کی عمر 18 سال سے بڑھانے کی بجائے کم کر کے 16 سال کرنی چاہیے۔
اٹھاسیویں ترمیم میں صحت،تعلیم اور بلدیاتی ادارے وفاق کے حوالے کر دیے جائیں گے جبکہ صوبوں کا بجٹ اور اختیارات کم کیے جا سکتے ہیں۔
آپکو کیا لگتا سسٹم میں اس تبدیلی کا فائدہ مستقبل میں کس جماعت کو ہو گا اور کس کو نقصان ہو سکتا ہے۔؟
سیکیورٹی سٹیٹ میں رہنے کا اپنا ہی مزا ہے۔ بجلی تیل کی قیمتیں جتنی بھی بڑھ جائیں مہنگائی جتنی بھی ہو جائے جنگی ترانے سن کر یا جہازوں اور میزائیلوں کی نمائش دیکھ کر سب دکھ دور ہو جاتے ہیں۔
عوام کو بنیان المرصوص کے پیچھے لگا کر،پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں خاموشی سے اضافہ کردیا گیا۔