مبارک ہو، اسلام آباد،پنڈی کے سینئر صحافیوں کو مبارک ہو۔ افضل بٹ گروپ بالاخر ناکام
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ میں رپورٹ پیش ، پلاٹس الاٹمنٹ کا عمل رواں ماہ شروع ہوگا
لیکن صحافی ساتھیو,جاگتے رہنا : افضل بٹ سے ہوشیار ، وہ شکست خوردہ ہے ، ندامت چھپانے کیلئے کچھ بھی کرسکتا ہے
پاکستان کی ترقی کا روڈ میپ — پروفیسر احسن اقبال کی اہم گفتگو
ڈسکرپشن:
قومی ترقی، منصوبہ بندی، اصلاحات اور عوامی فلاح سے متعلق پروفیسر احسن اقبال کے اہم نکات جاننے کے لیے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
جب صحافی برطرف ہوتے رہے، بہت سے رہنما خاموش رہے۔
قیادت کا امتحان الیکشن جیتنا نہیں، مشکل وقت میں اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑا ہونا ہے۔
عہدے اور محلات یہیں رہ جائیں گے، مگر ہر امانت اور ہر حق کا حساب ایک دن ضرور ہوگا۔
#Journalism#PressFreedom#Journalists#Pakistan#FreedomOfSpeech
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی کے پی بلاک میں پاکستان اقتصادی سروے 2025-26 پیش کیا، جس میں معیشت کی سالانہ کارکردگی، شرح نمو، مہنگائی، ترسیلاتِ زر اور مختلف شعبوں کی پیش رفت کا جائزہ پیش کیا گیا
https://t.co/nJHyWvNjs9