@_roshaanzafar بالکل درست.. حال تو یہ ہے کہ دیہاڑی دار مزدور کو سوائے دیانت سے محنت، ہنرمندی کی بجائے خارجہ، دفاع، سیاست کے ایشوز کی ہی فکر رہتی ہے.
اسی لیئے، نان ایشوز کی بھرمار رہتی ہے
@zaighamkhan ہن دسو ۔۔۔۔۔ جے مف��ی صاحب دی گل من لئی تے پاکستان دے لاکھوں نوجوانوں کا روزگار فارغ ،،، ملک کی انٹرنیشنل آئی ٹی سروسز سے 80 فیصد زرمبادلہ فارغ ۔۔۔۔۔ اور کرپٹو کو باضابطہ فروغ دینے والا موجودہ پاکستانی نظام ، فارغ ۔۔۔ لگ گئے ۔۔۔۔۔ لگ گئے
@abduljabbarisb ہن دسو ۔۔۔۔۔ جے مفتی صاحب دی گل من لئی تے (میرے اندازے کے مطابق) پاکستان کے لاکھوں نوجوانوں کا روزگار فارغ ،،، ملک کی انٹرنیشنل آئی ٹی سروسز سے 80 فیصد زرمبادلہ فارغ ۔۔۔۔۔ اور کرپٹو کو باضابطہ فروغ دینے والا موجودہ پاکستانی نظام ، فارغ ۔۔۔ لگ گئے ۔۔۔۔۔
ملک اور وفاقی دارالحکومت کے سینئر صحافی اور جرنلسٹ مینٹور، عبدالجبار صاحب کی نمایاں ترقی اور آج نیوز ٹی وی کے ایڈیٹر اسلام.آباد ( نارتھ ریجن ) مقرر ہونے کی اعلی پیشہ ورانہ مثال قائم ہونے پر سب ساتھیوں! کو مبارکباد
وڈیاں مبارخاں
اس پوسٹ اور خبر میں شاعر کوشاں ہے کہ ایران پر جبر کا مدعا چین.و دیگر پر عائد کردیا جائے اور امریکہ.بہادر کو معصوم بلونگڑا ظاہر کیا جائے.. یہ.ہوتی ہے انفارمیشن ڈس آرڈر کی ایک.قسم، مال انفارمیشن
چین، عراق اور انڈیا میں موجود ایرانی منجمد اثاثوں کی مالیت کا تخمینہ 42 ارب ڈالر سے 72 ارب ڈالر کے درمیان ہے جبکہ امریکہ میں موجود ایسے اثاثوں کی مالیت محض دو ارب ڈالر ہے!
https://t.co/33EFmTp3K8