@tayyabarajah درست کہا مگر سچ پوچھو تو مجھے اب مراد سعید سے کوئی امید نہیں رہی وہ صرف خان صاحب کے رہائی کا انتظار کر رہا ہے۔ پکی پکائی دیگ پر آکر بیٹھ جائے گا۔
@pasha_samina اس وقت PTI کی تمام قیادت اسٹیبلشمنٹ کے احکامات پر چل رہی ہے ان کو اسمبلیوں میں بھی وہی لائے ہیں انہیں الیکشن کے ٹکٹ بھی اسٹیبلشمنٹ کے آشرواد سے ملے ہیں ان تمام ارکان اسمبلی کا جیل میں نہ ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ یہ کمپرومائزڈ ہیں ورنہ ان پر بھی 9مئی کے مقدمات ڈال دیئے ہوتے
@irumrae حضرت علی کا قول ہے کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم اور ناانصافی کا نہیں۔ اور یہ نظام آخری سانسیں لے رہا ہے۔ اس میں نہ PTI کا کوئی کردار ہے نہ ہی ہماری قوم کا ۔ صرف اکیلے خان نے اس نظام کو گھٹنوں کے بل بیٹھا دیا ہے۔ اور انشاء اللہ بہت جلد لیٹا بھی دے گا۔
@ReadinWakil سعودیہ ان کو پیٹرول بھی دے گا اور پیسے بھی۔ اب تک جو یہ جعلی حکومت قائم ہے اس میں بھڑوے MBS کا بہت بڑا کردار ہے۔ MBS نے ہر طرح سے ان چوروں کی مدد کی ہے وہ نہیں چاہتا عمران خان واپس حکومت میں آئے۔