صارفین کو ان کے مسائل کے حل کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا جائے،
وفاقی وزیر نےاجلاس میں صارفین کی شکایات کےحل کی غلط رپورٹنگ کی نشاندہی کی.
وفاقی وزیر کی 2018 سے موصول ہونیوالی تمام شکایات کا جامع تجزیہ کرنے کی ہدایت.
وفاقی وزیر نےصارفین کی شکایات کے بروقت حل پر زور دیا.
پی آئی ٹی سی کے سٹینڈرڈ پر عمل درآمد میں ناکامی کو افسران کی ACR کا حصہ بنا جائے گا اور ایسے افسران کو ترقی کیلئے شمار نہیں کیا جائے گا.
ابتدائی حل شدہ اور بعد میں غلط ثابت ہونے والی شکایت کے حجم کا اندازہ لگایا جائے.
وفاقی وزیر کی اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سےشکایات کے ازالے کے ٹائم فریم کا دوبارہ جائزہ لینےکی ہدایت.
وفاقی وزیر کی پی آئی ٹی سی کو اپنےکسٹمر کیئر سینٹر کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی بھی ہدایت.
وزارتِ توانائی پاور ڈویژن کی ہدایت پر حالیہ ہیٹ ویوکے دوران کسی بھی اچانک فالٹ کی صورت سے نمٹنے کے لیے چیف ایگزیکٹو آفیسر گیپکو نے فیلڈ میں اضافی ٹیمیں تعینات کر دی ہیں۔ گوجرانولہ: کسی فالٹ کی صورت میں صارفین اپنے بجلی بلوں پر موجود نمبروں یا 118 پر کال اور 8118 پر میسج کریں۔
ٹھیری سانسی گوجرانوالہ سے 02 نمبر فیڈرز گلہ کوثر فین،علامہ اقبال روڈ اورتحصیل کھاریاں سے 07 نمبر فیڈرز کھاریاں شہر، مین بازار، دُھنی، رندھیر، اولڈ دھوریا، جھنڈانوالہ ، آئی جے کالونی فیڈرز بند ہیں ۔
گیپکو کے تمام فیڈرز کیٹگری1اور 2 میں آتے ہیں جو کہ لوڈ شیڈنگ سے مکمل مستشنیٰ ہیں۔
مین بازار گجرات، فیڈر نیو لدھے والا ملحقہ علاقہ لدھے والا گاوں، فیڈر رحمان پورہ ملحقہ علاقہ گرجاکھ گوجرانوالہ، فیڈر عمر وال ملحقہ علاقہ عمروال اور بزرگوال گاوں شامل ہیں ۔ گوجرانوالہ: پنجاب گورنمنٹ کے انتہائی نا گزیر ترقیاتی کاموں کے باعث آج 09 عدد فیڈرز صبح 11 بجے تک رہیں گے۔ ،
تکنیکی خرابی کی وجہ سے بند ہونے والے فیڈرز اور ان سے ملحقہ علاقہ جات میں کوٹ شیرا فیڈر ملحقہ علاقہ یوسف پورہ، فیڈر بڈیانہ ایکسپریس ملحقہ علاقہ پسرور روڈ سیالکوٹ، لاہور روڈ فیڈر ملحقہ علاقہ حافظ آباد روڑ ، بجوات-1 فیڈر ملحقہ علاقہ قصبہ بجوات ، فیڈر سرکلر روڈ گجرات ملحقہ علاقہ
گیپکو پاور سپلائی اپ ڈیٹ بتاریخ 𝟎𝟏 جون 𝟐𝟎𝟐𝟒 بوقت 𝟎𝟗:𝟎𝟎 صبح ⚡🔋📅🕘
گیپکو کے کل۔1003 فیدڑز پر 46 لاکھ کسٹمرز کو لوڈ شیڈنگ فری بجلی سپلائی کی جا رہی ہے
اس وقت فنی خرابی کے باعث گیپکو کے صرف08 عدد(0.8فیصد) فیڈرز پر بجلی کی سپلائی متاثر ہے جس کے لیے معذرت خواہ ہیں،
چیف ایگزیکٹو انجینئرمحمد ایوب مورخہ29جنوری2024ء بروز سوموار گیپکو ہیڈ کوارٹر میں دن 11بجے آن لائن کچہری کا انعقاد کریں گے۔
صارفین بجلی سے متعلقہ اپنی شکایات کے اندراج کیلئے مقررہ وقت پر نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں
https://t.co/e6sX33fKdw
وزارتِ توانائی (پاور ڈویژن)
@MoWP15
کی ہدایت پر گیپکو ریجن بھر میں بجلی چوروں کے خلاف جاری کریک ڈائون کے دوران اب تک کی کارکردگی کے حوالے سےوائس نیوز کی رپورٹ
@magmmz@crc_gepco
وزارت توانائی کی ہدایت پر شدید سردی میں بھی گیپکو ریجن میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف بھرپورکریک ڈائون جاری،
ایک روز میں مزید 24 بجلی چور پکڑے گئے، 9لاکھ28ہزارروپے سے زائد کے جرمانے، اب تک پکڑے جانے والوں کی تعداد 4538 ہوگئی
@MoWP15@magmmz@crc_gepco
عوام الناس اپنے ارد گرد نظر رکھیں اور اگر کسی جگہ پر دن یا رات کے وقت مشکوک افراد ٹرانسفارمر پر کام کرتے نظر آئیں تو فوراً اپنے متعلقہ دفتر رابطہ کر کے کنفرم کر لیں۔
@crc_gepco
چیف ایگزیکٹو انجینئر محمد ایوب گیپکو ایڈوانس میٹرنگ انفراسٹریکچرسیکشن کے دورہ کے موقع پر افسران سے بات چیت کر رہے ہیں
چیف انجینئر کسٹمر سروسز معظم فضل،مینجر کمرشل میاں عرفان علی، مینجرآئی ایس عامر حسین، ڈپٹی مینجرز نوید انجم، محمد جہانگیر رانا و دیگر بھی موجود ہیں
@crc_gepco
رات کے وقت ٹرانسفارمر کی چوری کی وارداتوں کو روکنے کیلئے گیپکو فیلڈ سٹاف اپنی مانیٹرنگ سخت کریں اور اپنے پانے علاقوں میں ٹرانسفارمرز کو فی الفور ویلڈ کروا کے محفوظ بنائیں, چیف ایگزیکٹو گیپکو انجینئرمحمد ایوب
@crc_gepco
عوام الناس بجلی کے ٹرانسفارمر اور دیگر تنصیبات کی چوری روکنے میں گیپکو کا ساتھ دیں۔ رات کو اچانک بجلی بند ہونے کی صورت میں اپنے متعلقہ ٹرانسفارمر کا فوری جائزہ لیں اور کسی مشکوک شخص یا لوگوں کی موجودگی کی اطلاع گیپکو اور پولیس کو دیں۔
@crc_gepco
معزز صارفین ٹیکنیکل وجوہات کے باعث بجلی کی پیداوار میں آنے والی کمی کی وجہ سے گیپکو کو طلب کے مطابق بجلی کا کوٹہ میسر نہیں ھے جس کے باعث ریجن بھر میں دستیاب کوٹہ کے مطابق لوڈ مینجمنٹ کی جا رہی ہے۔ یہ صورتحال عارضی ہے جس پر جلد قابو پا لیا جائے گا۔
@crc_gepco@GepcoTeam8