چہرے کو لال اور جسم کو چست بنانے
کا نایاب نسخہ
10 سے 20 گرام کشمش کو پہلے اچھی طرح صاف کریں۔ پھر رات کو دودھ ڈیڑھ پاو میں ابال کر رکھیں ۔ کشمش کھا کر اوپر سے وہی دودھ نیم گرم کرے لیں۔
بچوں اور بڑوں کے لئے بےحد مفید ہے
فائدہ عامہ پلیز ریپوسٹ ضرور کریں
الحمدللہ اس وقت بہت اکاونٹس حرکت میں آئے ہیں
ایک بار پھر گزارش ہے کہ اس ہیش ٹیگ #الجمعیت_پروموشن کو اپنے ہر ٹویٹ کے ساتھ لگایا کریں
اور اسی ہیش ٹیگ پر کلک کرکہ ٹویٹس کرنے والوں کے ساتھ لائک ریٹویٹ اور فالو کی صورت میں تعاون کرلیا کریں
اب تک جو طریقہ آزمایا رہے وہ حاضری لگائے
سرد ہواؤں میں آنکھوں اور ناک سے پانی آنا
بہترین قہوہ:
چھوٹی الائچی 2 عدد
لونگ 1 عدد
دارچینی 1 چھوٹا ٹکڑا
شہد حسب ضرورت
نوٹ: جب ابال آجائے تو اتار کر پھر شہد ایڈ کریں۔
دن میں ایک سے دو بار لیں اور دعاوں میں یاد رکھیں۔
گهڻنوں کے درد کے لیے
کالے چنے بےحد مفید ہیں
رات کو 10 عدد کالے چنے گرم پانی میں بھوکر رکھیں ۔ صبح چنے کھا کر اوپر سے پانی پی لیں ان شاءاللہ کچھ ہی دونوں میں فرق واضع ہوگا۔
بزرگوں کے لیے ريٹویٹ پلیز
کجھور
سنت اور صحت
جلد ہضم ہونے والی غذا
فوری توانائی بھال کرتی ہے
کمزوری دور رنگ نکھار تی ہے
خون بناتی ہے سر درد میں مفید ہے
بلغم خارج معدے کے زخم بھی دور
قبض کا بھترین علاج پیٹ کے کیڑے ختم کرتی ہے
دل کے امراض میں مفید نظر تیز کرتی ہے
دانت و مسوڑے مضبوط کرتی ہے
ریپوسٹ پلیز
ٹھنڈی ہواٶں سے بچنے کی چاٸے
ناک ،اور آنکھ سے پانی آنا اور کھانسی دور
چھوٹی الاٸچی 2 ، دارچينی پیسی ہوٸی ایک چٹکی، لونگ ايک ، اجواٸن دیسی گڑ یا شہد حسب ضرورت ملاکر پلائيں ان شاء اللہ شفا ہوگی-
عام بھلائی شئر ضرور کريں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
میرے پاس فرشتے نہ آیا کرتے تو میں لہسن ضرور کھاتا (کنزالعمال)
لہسن کھانے سے سینہ کا درد ختم ہوتا ہے یہ کھانے کو ہضم کرتا ہے اور پیاس کم کرتا ہے
گڑ کھائیں ۔ ایک دم چست ہوجائیں
جسمانی کمزوری دور اور سستی ختم کرنے کے لیے ٹافی جتنا گڑ کھانے کے بعد ضرور کھائیں ہر موسم میں یکسا مفید و موثر ہے
گڑ گرمیوں میں جسم ٹھنڈا رہتا ہے جبکہ سردیوں میں جسم گرم رہتا ہے گڑ خون کو صاف کرتا ہے ہاضمہ درست کرتا ہے جسمانی کمزوری دور ہوگی-
بلغمی کھانسی میں کالے بھنے ہوے چنے لاجواب
رات کو سوتے وقت ایک مٹھی کالے بھنے ہوۓ چنے کھا کر اوپر سے ایک گلاس گرم دودھ پینے سے پھیپھڑوں میں جمال ہوا بلغم باہر نکل جاتا ہے اور کھانسی میں آرام پہنچتا ہے اور سانس بھی نہیں پھولتا-
سردیاں آچکی ھیں بڑے بوڑهے والدین فالج میں مبتلا مریض اور چھوٹی عمر کے بچوں کی حفاظت کریں
سرسوں کے تیل میں دیسی لہسن اور لونگ جلا کر ٹھنڈا کر کے شیشے کی بوتل میں بھر کر رکھ لیں ۔ سینے ،کمر،ہتھیلیوں اور پاوں کے تلووں سے اس تیل سے مالش کيا کريں ۔
کسی کو فاٸدہ ملے ،ريپوسٹ پليز