السلام علیکم
سارے اجباب جمعیتہ علماء اسلام سے گزارش ہے کہ جن جن کو فالو بیک نہیں دیا، یا ابھی تک فالو نہیں کیا تو اس پوسٹ کو ریپوسٹ یا کمنٹ کریں ۔
ان شاءاللہ اپنے جمعیتی ساتھیوں کو پورا سپورٹ کریں گے ، ہیرو گیری اور اپنوں کے ساتھ؟۔ کبھی بھی نہیں۔
لوگ شکوہ کرتےہیں کہ آپ مولوی کو کیوں سپورٹ کرتے ہیں؟ بابا! مولوی ہوں تو مولوی کا پشت بان بنوں گا اور اسی کو سپورٹ کروں گا۔ مولوی
ہوکر یوتھے کیسے بن سکتا ہوں؟
قائد جمیعت مولانا فضل الرحمان صاحب کی امارت اسلامی افغانستان کے وزیرداخلہ خلیفہ سراج الدین حقانی سے ملاقات
ملاقات میں وزیر مہاجرین حاجی خلیل الرحمان سمیت دیگر عہدیداران موجود
وزیرداخلہ خلیفہ سراج الدین نے مولانا فضل الرحمان کے دورہ افغانستان کو خوش آئند قرار دیا
وزیرداخلہ خلیفہ سراج الدین نے مولانا فضل الرحمان کو افغانستان کی داخلی صورتحال سے آگاہ کیا
مولانا فضل الرحمان نے خلیفہ سراج الدین کی دونوں ممالک کے درمیان کردار اور کاوشوں کو سراہا ❤️