حالت امن کا ھو یا جنگ
ہم رہے گے مولانا فضل الرحمن صاحب کے سنگ
جس جس بھائ نے اس پوسٹ کو ری ٹویٹ کیا میں انکو فالو کرونگا اگر چھ وہ کوئی بھی ہو
دیکھتے ہیں کل تک کتنے بھائیوں کو مجھے فالو کرنا ہے
انڈیا اور ترکی آمنے سامنے آگئے
ترکی نے انڈیا کے خلاف جنگ میں پاکستان کی سفارتی اور عسکری سپورٹ کی تھی جس کے جواب میں بھارت کی وزارتِ خارجہ نے ترکیے کے ساتھ تجارت اور تعلیم سمیت متعدد دو طرفہ شعبوں کو معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے فوراً بعد آئی آئی ٹی بمبئی، جے این یو اور دیگر ہندوستانی جامعات نے ترک یونیورسٹیوں سے ایم او یوز منسوخ کر دیئے، جب کہ دہلی ہوائی اڈوں پر خدمات انجام دینے والی ترک کمپنی ’چیلبی‘ کی سکیورٹی کلیرنس بھی واپس لے لی گئی۔
تجارتی سطح پر بھی ترک اشیا کو نشانہ بنایا جا رہا ہے؛ پونے کے تاجروں نے ترک سیب کے بائیکاٹ کی مہم چلا رکھی ہے، بھارتی میڈیا کے ٹاک شوز میں ترک ایئرلائن تک بند کرنے کے مطالبے گونج رہے ہیں۔ ترکی نے مشکل وقت میں پاکستان کی صرف سفارتی حمایت نہیں کی بلکہ ترکیہ کا ملٹری کارگو طیارہ بھی پاکستان آیا، ترک نیوی کے آفیسرز اور ڈرون آپریٹرز تک کی موجودگی نے بھارت کو ہلا کر رکھ دیا۔ بات صرف یہیں تک محدود نہ رہی بلکہ👇
ہم جو کچھ بھی کرتے ہیں، جو بولتے ہیں، جو قدم اٹھاتے ہیں، وہ محض جذبات یا وقتی جوش کا نتیجہ نہیں ہوتا۔ ہماری ہر مہم، ہر مصلحت، ہر مؤقف، ہمارے بڑوں کی نگاہ میں ہوتا ہے، ان کی رہنمائی، ان کی تنقید، ان کی دعائیں ، ہمیں صحیح اور غلط میں تمیز سکھاتی ہیں۔
ہم سوشل میڈیا پر جو بھی مؤقف اپناتے ہیں، وہ صرف ذاتی رائے نہیں بلکہ ایک تربیت یافتہ سوچ کا عکس ہوتا ہے۔
الحمدللہ! فواد چودھری کے خلاف ہماری حالیہ مہم نہ صرف کامیاب رہی بلکہ ہمارے پیر و مرشد حضرت مختار الدین شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے ہمیشہ کی طرح خود اس مہم کو بغور ملاحظہ فرمایا۔
اور آج ان کی طرف سے ملنے والا شاباشی کا پیغام ہمارے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں۔
یہ پیغام نہ صرف ہماری محنت کا صلہ ہے بلکہ یہ واضح ثبوت بھی ہے کہ ہم اکیلے نہیں۔ ہماری پشت پر وہ مبارک ہستیاں ہیں جن کی نظر میں ہماری ہر حرکت ہے، جو خاموشی سے ہماری اصلاح بھی کرتے ہیں ۔ اور وقت آنے پر ہماری پیٹھ بھی تھپتھپاتے ہیں۔
یہی وہ نسبت اور وہ سرپرستی ہے جوہمیں راستے میں بھٹکنے نہیں دیتی بلکہ ہر قدم پر سہارے کا احساس دلاتی ہے۔
#ammarkhanyasir #focusmedia #karboghashreef
#digitalwarfare #FawadChaudhry
کچھ دن سے دیکھ رہا ہوں کہ بہت سارے بیزار لوگ مفتی تقی عثمانی صاحب کی بی ایم ڈبلیو والی تصویر پر چیں بجبیں ہیں ۔ مفتی صاحب کے تو کیا کہنے۔ ہم ان کے قدموں میں بیٹھنے والے ہیں، اور ہمارے چاہنے والے اتنے باوفا ہیں کہ باوجود منع کرنے پہ اپنی قیمتی ترین گاڑیاں لے آتے ہیں۔ ہمارے اس قافلے میں شامل گاڑیوں کی مالیت کم از کم 10 کروڑ سے زائد ہے۔ ان میں سے ایک بھی میری اپنی نہیں لیکن ایک اشارے پہ اس سے زیادہ گاڑیاں حاضر ہو جاتی ہیں۔ اب اندازہ لگاؤ کہ خود مفتی صاحب کے چاہنے والے ان کیلیے کیا نہیں کر سکتے ۔
اچھا مزے کی بات یہ ہے کہ مولوی اگر سائیکل پر ہو تو مذاق
مولوی اگر کروڑوں کی گاڑی پر ہو تو اعتراض۔ اصل مسئلہ مولوی نہیں، تمہارے اندر کا بغض ہے
الحمدللہ! آج بھی علماءِ حق کے خادمین زندہ ہیں، جو ان کی خدمت کو دنیا و آخرت کی سعادت سمجھتے ہوئے اپنی قیمتی ترین چیزیں پیش کر دیتے ہیں۔
جنہیں دین سے چِڑ ہے، انہیں مولوی کا عزت و وقار میں جینا برداشت نہیں…
تم لوگ بس حسد، جلن اور کڑھن میں جلتے رہو…
ہم تو ان قدموں میں بیٹھ کر عزت پاتے رہیں گے، جہاں سے علم، ہدایت اور برکتیں پھوٹتی ہیں!
علماء ہمارے سر کے تاج ہیں… اور ان کی عزت ہماری پہچان ہے۔
۔
#ammarkhanyasir #focusmedia
🚨🚨🚨
یمن عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر امریکا کے خلاف ڈٹ جانے کا اعلان کررہا ہے
امریکا تم جتنے مرضی بم مارو یمن کے بہادر لوگ کبھی نہیں جھکیں گے
یمن غزہ کا ساتھ دیتا رہے گا
@GNMadani