صوبوں سے لے کر جماعتوں تک سب کو توڑتے رہے
قوم کو لڑانے کے سوا آخر کیا کیا؟
ہم پاکستان کے حق میں ہیں، مگر غلط پالیسی کے نہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن کا سخت اور واضح پیغام
تازہ ترین: اسلام آباد | قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کے ساتھ بزم،
قائد سندھ حضرت علامہ راشد خالد محمود سومرو صاحب، مفتی عبدالواحد قریشی صاحب اور آزاد کشمیر مولانا سعید یوسف صاحب سمیت معززین موجود ہیں۔
اسداللہ حیدری
صوبائی معاون کوآرڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا سیل جےیو آئی سندھ
#TeamJUISindh
#مولانا_کا_کڑوا_سچ
#کردارکےبادشاہ_مولانا
#قابض_چوکیدار
#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو
#بزنس_نہیں_دفاع