علی حیدر زیدی، آج عمران خان سے ہمدردی کے دعوے کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے جو شخص کبھی ماتھے پر گولی کھانے کے دعوے کرتا تھا، وہ مشکل وقت میں عمران خان، پارٹی اور کارکنوں کو چھوڑ گیا آج وفاداری کے لیکچر دینے سے پہلے اپنے کردار کا حساب دیں، کارکن سب جانتے ہیں
@AliHZaidiPTI
Three years later, dozens of my former colleagues and I are still being dragged through Anti Terrorism Court proceedings.
Not a single piece of evidence has been presented.
Not a single witness has been produced.
These cases exist for one reason: political victimization under pressure from the Sindh Government and its handpicked, selected, and corrupt ministers.
We are now before our third judge because the first two retired while this charade dragged on.
Next hearing: September 3, 2026.
But our cases are not the real issue.
The greater injustice is the continued illegal incarceration of @ImranKhanPTI and other @PTIofficial leaders and workers.
The struggle continues.
#ReleaseImranKhan
Shame on you and your ilk. Just stand by what you did. You didn’t just get out you attacked the party which got you some stardom out of scratch that you were. You were a nobody. Many others also chose to side ways because of pressure. Some showed grace in doing that. You and your ilk did not. So stop behaving like a victim. And don’t pretend to be saviours of IK as his party doesn’t accept you and sees you as stooges which you are. So Pl don’t demean yourself and insult the intelligence of not just PTI but people at large. You chose a path so stick with it. Hypocrite!!
بھولے تو نہیں - ناحق قید کے تین سال !
کل پانچ آگست سندھ کے تمام ڈویژنز، اضلاع اور تحصیلوں میں پرامن احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے
مطالبہ ایک رہا کرو رہا کرو "عمران خان" کو رہا کرو
@HaleemAdil#KhanIllegallyJailed3Years
ملک بھر کی طرح کراچی کی بھی ایک ہی آواز ہے رہا کرو رہا کرو "عمران خان" کو رہا کرو
اگر اس ملک کو آگے بڑھانا ہے تو عمران خان صاحب کا رہا ہونا ضروری ہے ۔
ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی اس وقت سڑکوں پر ہے پانچ آگست شام چار بجے پریس کلب کراچی پہنچیں
@PTIofficial@salmanAraja
یہ کوئی ریلی نہیں پانچ آگست یوم سیاہ کی موبلائزیشن مہم کے مناظر ہیں
تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی جانب سے ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی میں عوامی آگاہی مہم بھرپور جاری
@HaleemAdil
پانچ اگست کو پورے پاکستان میں قوم نے باہر نکل کر احتجاج کرنا ہے انشاءاللہ پانچ اگست شام چار بجے کراچی پریس کلب پر بھرپور احتجاج ہوگا۔ حلیم عادل شیخ
@HaleemAdil#ناحق_قید_کے_3سال
عمر ایوب خان نے اُس وقت پاکستان تحریکِ انصاف کی قیادت سنبھالی جب مشکل ترین حالات میں کئی نام نہاد بڑے لوگ پارٹی چھوڑ کر چلے گئے 8 فروری کے انتخابات ہوں، مسلسل مقدمات ہوں، روپوشی کی زندگی ہو یا مختلف مقدمات میں طویل سزائیں انہوں نے ہر آزمائش میں عمران خان کا ساتھ نبھایا اور پارٹی کو متحد اور متحرک رکھا۔
افسوس اس بات کا ہے کہ ریاستی جبر کے ساتھ ساتھ انہیں اپنوں کی بے جا تنقید، کردار کشی اور AI کے ذریعے بنائی گئی جھوٹی ویڈیوز کا بھی سامنا کرنا پڑا، جن میں انہیں “غدار” تک قرار دینے کی کوشش کی گئی۔
آج ان کی کیفیت دیکھ کر امید ہے کہ وہ تمام لوگ ضرور اپنے ضمیر کا محاسبہ کر رہے ہوں گے جنہوں نے ان پر غداری کے فتوے لگائے، AI ویڈیوز بنا کر ان کی کردار کشی کی اور ایک ایسے شخص کو نشانہ بنایا جس نے عمران خان کا ساتھ نبھانے کی قیمت اپنی آزادی اور طویل سزاؤں کی صورت میں ادا کی۔ امید ہے کہ انہیں اپنے طرزِ عمل پر افسوس بھی ہوگا اور شرمندگی بھی محسوس ہو رہی ہوگی، اور آئندہ وہ اس طرح کی کردار کشی کی مہمات کا حصہ بننے سے گریز کریں گے۔
میں ذاتی طور پر ہمیشہ انکی دل سے قدر کرتا آیا ہوں، کیونکہ میں انکو قریب سے جانتا ہوں، انکی وفاداری، استقامت اور قربانی کا گواہ ہوں۔ ان شاء اللہ یہ احترام اور قدر ہمیشہ قائم رہے گی۔
میں تحریکِ انصاف کے تمام کارکنوں اور عہدیداروں سے بھی گزارش کرتا ہوں کہ ایسی فرمائشی اور کردار کشی پر مبنی مہمات سے ہمیشہ ہوشیار رہیں۔ اپنے اُن ساتھیوں کی قدر کریں جو ہر مشکل میں عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں، جو پچاس پچاس سال کی سزائیں سنائے جانے کے باوجود اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹے۔ ایسے لوگوں کی عزت، حوصلہ افزائی اور حفاظت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
اللہ تعالیٰ @OmarAyubKhan کو صحت، استقامت اور عزت کے ساتھ سرخرو فرمائے۔ تحریکِ انصاف کے مخلص کارکن آپ کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، اور تاریخ ہمیشہ اُن لوگوں کو عزت سے یاد رکھتی ہے جو مشکل وقت میں اپنے قائد اور اپنے نظریے کے ساتھ ثابت قدم رہتے ہیں۔
@PTIofficial@salmanAraja
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
فرُخ جمیل خان (FRK) اور ان کی پوری فیملی اُن گمنام سپاہیوں میں سے ہے جنہوں نے کسی عہدے، لالچ یا شہرت کے بغیر برسوں تک عمران خان اور نظریۂ انصاف کے لیے خاموشی سے جدوجہد کی۔
میں نے 2016 سے آج تک انہیں ہر جلسے، جلوس، احتجاج اور تحریک میں اپنی بزرگ والدہ، اہلیہ اور بچوں سمیت صفِ اول میں دیکھا 2024 کے انتخابات کے دوران، جب میں جیل میں تھا ان کی اہلیہ نے بغیر کسی ہدایت یا ذاتی تعلق کے گھر گھر جا کر ہینڈ بل تقسیم کیے اور پارٹی کے لیے دن رات کام کیا۔
بعد میں جب میں نے فرُخ جمیل خان سے پوچھا کہ پارٹی میں ان کی کیا ذمہ داری ہے، تو انہوں نے کہا "ہم کسی عہدے کے لیے نہیں، عمران خان اور نظریے کے لیے کھڑے ہیں" یہی جذبہ اصل سرمایہ ہے۔
آج وہ اور ان کی پوری فیملی پھر 5 اگست کی عوامی آگاہی مہم میں اسی عزم کے ساتھ میدان میں موجود ہیں۔
نو مئی کے بعد بہت سے گمنام کارکن حقیقی ہیروز بن کر سامنے آئے، اور فرُخ جمیل خان کی فیملی بھی انہی حقیقی ہیروز میں شامل ہے۔
میں @FRK_JK اور ان کی پوری فیملی کو سلام پیش کرتا ہوں، اور تمام تنظیمی ذمہ داران سے کہتا ہوں کہ ایسے بے لوث، نظریاتی اور گراؤنڈ پر کام کرنے والے کارکنوں کو تلاش کریں، انہیں آگے لائیں اور ذمہ داریاں دیں۔ یہی لوگ تحریک کا اصل سرمایہ ہیں۔
@PTIofficial@salmanAraja
5 اگست یومِ سیاہ | عوامی آگاہی مہم اور اسٹریٹ موومنٹ
گیارہویں روز بھی 5 اگست یومِ سیاہ کے سلسلے میں سندھ بھر کے 28 مقامات پر عوامی آگاہی مہم اور اسٹریٹ موومنٹ بھرپور انداز میں جاری رہی۔
📍 صفورا ٹاؤن
📍 پنو عاقل
📍 نیو کراچی ٹاؤن
📍 گڈاپ ٹاؤن
📍 لانڈھی
📍 سنجھورو
📍 ضلع بدین
📍 ضلع نوشہرو فیروز
📍 ٹنڈو الہیار
📍 ضلع کیماڑی
📍 پریتم آباد
📍 نارتھ ناظم آباد
📍 ٹنڈو جان محمد
📍 جامشورو
📍 کشمور
📍 سجاول
📍 ڈؤر
📍 ضلع دادو
📍 ٹھٹھہ
📍 نواب شاہ
📍 ضلع مٹیاری
📍 بلدیہ ٹاؤن
📍 سانگھڑ
📍 گلبرگ ٹاؤن
📍 شاہ فیصل
📍 مومن آباد
📍 ضلع ملیر
📍 اور سندھ کے دیگر مختلف مقامات
گھر گھر، گلی گلی اور بازار بازار ایک ہی پیغام پہنچایا جا رہا ہے: عمران خان کی رہائی، آئین کی بالادستی، جمہوریت کے تحفظ اور عوامی حقوق کی بحالی کے لیے 5 اگست کی پرامن عوامی جدوجہد میں بھرپور شرکت کریں۔
@PTIofficial@Aleema_KhanPK@salmanAraja
#StreetMovementForKhan
📍5 اگست یومِ سیاہ | عوامی آگاہی مہم اور عوامی متحرک سازی (Street Movement)
24 جولائی کو بھی 5 اگست یومِ سیاہ کے سلسلے میں سندھ بھر میں عوامی آگاہی مہم اور اسٹریٹ موومنٹ بھرپور انداز میں جاری رہی۔
پی ٹی آئی سندھ کے عہدیداران اور کارکنان نے 22 مختلف اضلاع، شہروں اور ٹاؤنز میں عوامی رابطہ سرگرمیاں منعقد کیں اس دوران شہریوں میں آگاہی پمفلٹس تقسیم کیے گئے اور انہیں 5 اگست کو چیئرمین عمران خان کی ناحق قید کے تین سال مکمل ہونے کے موقع پر ہونے والی پرامن جدوجہد میں بھرپور شرکت کی دعوت دی گئی۔
📍 گلبرگ ٹاؤن، کراچی
📍 کوٹری، ضلع جامشورو
📍 ٹنڈو غلام حیدر، ضلع ٹنڈو محمد خان
📍 قبو سعید خان، ضلع قمبر شہدادکوٹ
📍 سیجاول جونیجو، ضلع قمبر شہدادکوٹ
📍 ڈھرکی، ضلع گھوٹکی
📍 حیدرآباد ریجن (ویمن ونگ)
📍 چنیسر ٹاؤن، یوسی 05، کراچی
📍 سجاول
📍 سانگھڑ
📍 نواب شاہ
📍 ٹنڈو جان محمد
📍 تنگوانی
📍 بلدیہ ٹاؤن، کراچی
📍 کشمور
📍 میرپورخاص (ویمن ونگ)
📍 شہدادکوٹ
📍 سی بی ایف ٹاؤن، کراچی
📍 دادو
📍 صفورہ ٹاؤن، کراچی
📍 کیماڑی، کراچی
📍 بدین
5 اگست یوم سیاہ کےحوالے سے سندھ بھر میں عوامی آگاہی اور عوامی متحرک سازی کی مہم مسلسل وسعت اختیار کر رہی ہےکارکن گھر گھر، گلی گلی اور بازار بازار عوام تک عمران خان کی رہائی، آئین کی بالادستی، جمہوریت کے تحفظ اور عوامی حقوق کی بحالی کا پیغام پہنچا رہے ہیں۔
@PTIofficial@Aleema_KhanPK@salmanAraja
پریا کماری سمیت بائیس بچوں کے ورثا ببرلو پر دھرنا دیے ہوئے تھے پولیس نے رات کے وقت تشدد کر کے دھرنا ختم کرایا پیپلز پارٹی ایکسپوز ہوچکی ہے ظلم بڑھ چکا ہے، پولیس سیاسی ہوچکی ہے ہم ان بچوں کے ورثا کے ساتھ ہیں اب ہر شہر ببرلو بنائیں گے۔
@PTIofficial@salmanAraja
کھپرو کے قریب ایک غریب کسان بھیرو کولہی کو دوران ڈکیتی قتل کردیا گیا ورثاء نے 22 گھنٹوں تک دھرنا دیا مگر انصاف نہیں ملا کراچی میں ڈاکٹر آکاش کو بھی دورانِل ڈکیتی قتل کردیا گیا سندھ میں امن و امان کی صورتحال بدترین ہوچکی ہے۔
عمران خان صاحب کیوں جیل میں ہیں ؟
عمران خان کے دورِ حکومت کے 63 نمایاں کارنامے اور فلاحی منصوبے یہ جرم ہے خان صاحب کے جس کی وجہ سے قید میں ہے۔
1. قومی صحت کارڈ
2. احساس پروگرام
3. لنگر خانے
4. پناہ گاہیں
5. احساس کفالت پروگرام
6. احساس نشوونما پروگرام
7. کامیاب پاکستان پروگرام
8. پنجاب روزگار سکیم
9. احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ پروگرام
10. کسان کارڈ
11. زراعت میں ریکارڈ پیداوار
12. تربیلا چوتھا توسیعی منصوبہ
13. تربیلا پانچواں توسیعی منصوبہ
14. مہمند ڈیم پر عملی کام کا آغاز
15. دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر کا دوبارہ آغاز
16. راوی اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ (RUDA)
17. سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ (CBD)
18. روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ
19. برآمدات میں تاریخی اضافہ
20. آئی ٹی شعبے کی ترقی
21. اسٹیٹ بینک کی خودمختاری
22. ٹیکس محصولات میں ریکارڈ اضافہ
23. کاروبار میں آسانی (Ease of Doing Business)
24. بلین ٹری سونامی منصوبہ
25. نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام
26. نئے نیشنل پارکس کا قیام
27. ٹورازم پورٹل کا اجراء
28. کرتار پور راہداری
29. سیاحت کے لیے آن لائن ویزا پالیسی
30. اسلاموفوبیا کے خلاف اقوام متحدہ میں قرارداد
31. دفاعی پیداوار میں خود کفالت
32. پہلی نیشنل سیکیورٹی پالیسی
33. غیر جانبدار خارجہ پالیسی
34. منی لانڈرنگ اور کرپشن کے خلاف اقدامات
35. پاکستان سٹیزن پورٹل
36. پاکستان پوسٹ کی بحالی
37. ایف اے ٹی ایف تقاضوں کی تکمیل کے لیے قانون سازی
38. آبی وسائل کے تحفظ کے منصوبے
39. یکساں قومی نصاب (SNC)
40. الکرم یونیورسٹی کا قیام
41. ہنرمند پاکستان پروگرام
42. کامیاب جوان پروگرام
43. اسپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی (STZA)
44. NAVTTC اصلاحات
45. پاکستان میں موبائل فون مینوفیکچرنگ کا آغاز
46. نیشنل انکیوبیشن سینٹرز (NIC)
47. سی پیک (CPEC) کی بحالی
48. ایم ایل ون (ML-1) منصوبہ
49. گرین لائن بس سروس کراچی
50. موٹروے نیٹ ورک میں توسیع
51. سیالکوٹ۔کھاریاں موٹروے
52. ہزارہ موٹروے (M-15)
53. سوات موٹروے
54. ڈی آئی خان موٹروے منصوبہ
55. گوادر کی ترقی اور بندرگاہ کی فعالیت
56. نیا پاکستان کسان لائیو سٹاک پروگرام
57. صنعتوں کے لیے انرجی پیکیج
58. پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی
59. عدالتی نظام میں عدم مداخلت کی پالیسی
60. اینٹی کرپشن مہم اور سرکاری اراضی واگزاری
61. خواتین کے وراثتی حقوق کا قانون
62. انسدادِ پولیو مہم
63. ڈیجیٹل پاکستان ویژن
@PTIofficial@salmanAraja
پانچ اگست کے دن کراچی پریس کلب پر بہت بڑا احتجاج کریں گے کراچی والو اس دن ہماری پوری قیادت تمام ورکرز وہاں موجود ہونگے آپ بھی نکلیں۔۔
@PTIofficial@salmanAraja
5 اگست کو سندھ بھر میں یومِ سیاہ منایا جائے گا، کراچی پریس کلب سمیت تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں پرامن احتجاج ہوگا پانچ آگست یومِ سیاہ کے حوالے سے ہماری اسٹریٹ موومنٹ جاری ہے پوری قوم پانچ آگست کو عمران خان کی رہائی کے لیے باہر نکلے۔۔۔
@PTIofficial@salmanAraja@Aleema_KhanPK
PTI Sindh’s Tanzeem’s, office bearers & workers are leading a province-wide Mass Mobilization & Public Awareness Campaign for 5 August – Black Day, marking 3 years since Imran Khan’s imprisonment.
📍 Kashmore
📍 Karachi West
📍 Khairpur
📍 Korangi
📍 Mominabad
📍 Keamari
📍 Umerkot
📍 Sachal Sarmast Town
📍 Rohri
📍 Karachi East
📍 Mian Sarfaraz Town
📍 Safora Town
📍 Shah Latif Town
📍 Baldia Town
📍 Qasimabad
📍 Sanghar
📍 Landhi Town
📍 CBF Town
📍 North Nazimabad
📍 New Karachi
📍 Liaquatabad Town
📍 Manghopir Town
📍 Gulshan Town
📍 Gulberg Town
Together for the Release of our great Leader Imran Khan.
@BarristerGohar@salmanAraja@Aleema_KhanPK@SheikhWaqqas@agentjay2009@PTIofficial
کراچی میں 5 آگست یوم سیاہ کے حوالے سے عوامی آگاہی مہم پانچواں روز بھی جاری
پی ٹی آئی کراچی ڈویژن کی جانب سے 5 اگست یومِ سیاہ کے سلسلے میں کراچی بھر میں عوامی آگاہی مہم کا پانچویں روز جاری ہے اس مہم کا مقصد قوم کو یاد دلانا ہے کہ 5 اگست 2023 پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک اہم باب ہے۔
کہیں بھولے تو نہیں ؟
قوم کو سب یاد ہے، اور تاریخ بھی یاد رکھے گی۔
@PTIofficial@salmanAraja@Aleema_KhanPK
#FreeIK804
کراچی بھر میں تیسرے روز بھی ضلع سطح پر ہر ٹاؤنز میں اسٹریٹ موومنٹ 5 آگست آگاہی مہم زور و شور سے جاری
آگاہی مہم کا دائرہ روز وسیع ہوگا۔ انشاءاللہ
مطالبہ صرف ایک عمران خان صاحب کی ناحق قید سے فوری رہائی
@PTIofficial@salmanAraja@Aleema_KhanPK